ترکی اور یونان کے وزرائے خارجہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آپس میں ہی لڑ پڑے

17  اپریل‬‮  2021

ترکی اور یونان کے وزرائے خارجہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آپس میں ہی لڑ پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی اور یونان کے وزرائے خارجہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران آپس میں ہی جھگڑ پڑے۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کئی مہینوں سے جاری کشیدگی کے خاتمے اور باہمی تعلقات کی بہتری کے لیے ترکی کے وزیر خارجہ مولود اوغلو اور یونانی ہم منصب نکوس دیندیاس مشترکہ پریس کانفرنس کررہے تھے تاہم خوشگوار… Continue 23reading ترکی اور یونان کے وزرائے خارجہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آپس میں ہی لڑ پڑے