جی بی اے 6 ہنزہ کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج ، تحریک انصاف کے امیدوار نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

15  ‬‮نومبر‬‮  2020

جی بی اے 6 ہنزہ کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج ، تحریک انصاف کے امیدوار نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

جی بی اے6 ہنزہ کے90 میں سے 14پولنگ اسٹیشنزکے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتیجے کے مطابق تحریک انصاف کے عابد اللہ بیگ 1166 ووٹ لیکر آگے ہیں جب کہ پیپلزپارٹی کے ظہور کریم 587 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔قبل ازیں گلگت بلتستان کے حلقہ 9 اسکردو 3 کے 55 میں سے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیر… Continue 23reading جی بی اے 6 ہنزہ کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج ، تحریک انصاف کے امیدوار نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

جی بی اے 9 اسکردو 3، جی بی اے 14 استور 2 کے غیر حتمی غیر سرکاری ابتدائی نتائج، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی میں تگڑا مقابلہ ، کون آگے کون پیچھے؟

15  ‬‮نومبر‬‮  2020

جی بی اے 9 اسکردو 3، جی بی اے 14 استور 2 کے غیر حتمی غیر سرکاری ابتدائی نتائج، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی میں تگڑا مقابلہ ، کون آگے کون پیچھے؟

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک )گلگت بلتستان کے حلقہ 9 اسکردو 3 کے 55 میں سے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار وزیر محمد سلیم 1084 ووٹ لیکر آگے جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار فدا محمد ناشاد 218 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو کے مطابق جی… Continue 23reading جی بی اے 9 اسکردو 3، جی بی اے 14 استور 2 کے غیر حتمی غیر سرکاری ابتدائی نتائج، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی میں تگڑا مقابلہ ، کون آگے کون پیچھے؟

جے بی اے 4 نگر 1،پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج ، پی پی ، پی ٹی آئی اور ن لیگ پیچھے کس سیاسی جماعت کا امیدوار آگے نکل گیا

15  ‬‮نومبر‬‮  2020

جے بی اے 4 نگر 1،پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج ، پی پی ، پی ٹی آئی اور ن لیگ پیچھے کس سیاسی جماعت کا امیدوار آگے نکل گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )گلگت بلتستان الیکشن ،پولنگ ختم ہونے کے بعد غیر حتمی اور غیرسرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق جی بی اے 4 نگر 1 کے 42 میں سے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتیجے کے مطابق اسلامی تحریک پاکستان کے امیدوار ایوب وزیری نے 128 ووٹ… Continue 23reading جے بی اے 4 نگر 1،پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج ، پی پی ، پی ٹی آئی اور ن لیگ پیچھے کس سیاسی جماعت کا امیدوار آگے نکل گیا

گلگت بلتستان الیکشن ، پی ٹی آئی کیلئے بڑی پریشانی کھڑی ہو گئی ، پیپلز پارٹی کا بڑا اقدام

15  ‬‮نومبر‬‮  2020

گلگت بلتستان الیکشن ، پی ٹی آئی کیلئے بڑی پریشانی کھڑی ہو گئی ، پیپلز پارٹی کا بڑا اقدام

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان پیپلز پار نے گلگت بلتستان انتخابات میں حصہ لینے والے پاکستان کی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو نا اہل قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا کہ انتخابات کے دوران ترقیاتی منصوبوں کا اعلان دھاندلی کا واضح ثبوت ہے۔نیئر بخاری کا کہنا… Continue 23reading گلگت بلتستان الیکشن ، پی ٹی آئی کیلئے بڑی پریشانی کھڑی ہو گئی ، پیپلز پارٹی کا بڑا اقدام

گلگت بلتستان الیکشن سے ایک دن پہلے پیپلز پارٹی کو زبردست حمایت حاصل،ن لیگ اور تحریک انصاف ہاتھ ملتے رہ گئے

14  ‬‮نومبر‬‮  2020

گلگت بلتستان الیکشن سے ایک دن پہلے پیپلز پارٹی کو زبردست حمایت حاصل،ن لیگ اور تحریک انصاف ہاتھ ملتے رہ گئے

اسلام آباد (این این آئی)تحریک نفاذ فقہ جعفریہ (ٹی این ایف جے) نے گلگت بلتستان کے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ ہفتہ کو پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری اور ٹی این ایف جے پولیٹیکل سیل کے چیئرمین ذوالفقار علی راجہ نے مشترکہ بیان میں کہاکہ پیپلز پارٹی… Continue 23reading گلگت بلتستان الیکشن سے ایک دن پہلے پیپلز پارٹی کو زبردست حمایت حاصل،ن لیگ اور تحریک انصاف ہاتھ ملتے رہ گئے

گلگت بلتستان الیکشن ،عوام کےکیلئے 16 نومبر تک تعطیلات کا اعلان

13  ‬‮نومبر‬‮  2020

گلگت بلتستان الیکشن ،عوام کےکیلئے 16 نومبر تک تعطیلات کا اعلان

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک ) گلگت بلتستان سیاسی پارہ اپنے عروجوں پر ہے ، ہر سیاسی جماعت ووٹروں کو متاثرہ کرنے کیلئے سرتوڑ کوششیں کر رہی ہے ۔ انتخابات کے پیش نظر 16نومبر تک چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کی طرف سے نوٹیفکیشن… Continue 23reading گلگت بلتستان الیکشن ،عوام کےکیلئے 16 نومبر تک تعطیلات کا اعلان

تحریک انصاف کا گلگت بلتستان الیکشن 2020 کیلئے پارٹی امیدواروں کا اعلان

28  ستمبر‬‮  2020

تحریک انصاف کا گلگت بلتستان الیکشن 2020 کیلئے پارٹی امیدواروں کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے گلگت بلتستان الیکشن 2020 کیلئے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے۔ پیر کو اسلام آباد میں چیئرمین پارلیمانی بورڈ برائے الیکشن 2020 گلگت بلتستان ارشدداد، وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور اور وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے ایک اہم پریس… Continue 23reading تحریک انصاف کا گلگت بلتستان الیکشن 2020 کیلئے پارٹی امیدواروں کا اعلان