معروف گلوکاربیٹے،بھتیجے اور3 ساتھیوں سمیت اغواء

19  اگست‬‮  2019

معروف گلوکاربیٹے،بھتیجے اور3 ساتھیوں سمیت اغواء

شکارپور(این این آئی)سندھی گلوکار جگر جلال سمیت 5 افراد کو اغوا کرلیا گیا،مغویوں میں گلوکارجگرجلال کابیٹا،بھتیجااور 3ساتھی شامل ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ سندھی گلوکارجگرجلال پروگرام میں شرکت کیلئے جارہے تھے کہ ڈائوکوں نے جگر جلال کو ساتھیوں سمیت اغوا کرلیا،مغویوں میں گلوکارجگر جلال کابیٹا،بھتیجااور 3ساتھی شامل ہیں،پولیس کا کہنا ہے… Continue 23reading معروف گلوکاربیٹے،بھتیجے اور3 ساتھیوں سمیت اغواء