کویت نے 10 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزے بحال کر دیے

30  مئی‬‮  2021

کویت نے 10 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزے بحال کر دیے

کویت سٹی (آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کی کوششوں سے کویت نے10سال بعد پاکستانیوں کیلئے ویزہ بحال کردیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کویت کے وزیراعظم شیخ صباح خالدالحامدالصباح سے ملاقات کی، جس میں ویزہ کی بحالی، دوطرفہ تعلقات کے فروغ سمیت مختلف باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ملاقات کے… Continue 23reading کویت نے 10 سال بعد پاکستانی شہریوں کیلئے ویزے بحال کر دیے

سعودی عرب کے بعد ایک اور خلیجی ملک نے تمام ہوائی اڈے اور بندرگاہویں کھولنے کا اعلان کر دیا

19  مئی‬‮  2021

سعودی عرب کے بعد ایک اور خلیجی ملک نے تمام ہوائی اڈے اور بندرگاہویں کھولنے کا اعلان کر دیا

کویت ستی (این این آئی)سعودی عرب کے بعد کویتی حکومت کی جانب سے تمام ہوائی اڈوں سمیت، تمام بندرگاہوں کو مکمل طور پر کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا،۔کویتی نائب وزیراعظم، وزیر دفاع اور سپریم کمیٹی برائے کورونا ایمرجنسی کے چیئرمین شیخ حماد جابرالعلی نے ایک ماہ کے دوران مکمل طورپر کھول دینے کا منصوبہ بنایا… Continue 23reading سعودی عرب کے بعد ایک اور خلیجی ملک نے تمام ہوائی اڈے اور بندرگاہویں کھولنے کا اعلان کر دیا

کویت نے بھی پاکستان سے مسافر پروازوں کی آمد پر پابندی عائد کر دی

11  مئی‬‮  2021

کویت نے بھی پاکستان سے مسافر پروازوں کی آمد پر پابندی عائد کر دی

دبئی (مانیٹرنگ +این این آئی) متحدہ عرب امارات کے ساتھ ساتھ کویت نے بھی پاکستان سمیت چار ممالک سے مسافر پروازوں کی آمد پر پابندی لگا دی، کویتی حکومت کا کہنا ہے کہ پاکستان، نیپال، بنگلہ دیش اور سری لنکا سے براہ راست مسافروں کو کویت میں لینڈنگ کی اجازت نہیں ہوگی، صرف کارگو پروازیں… Continue 23reading کویت نے بھی پاکستان سے مسافر پروازوں کی آمد پر پابندی عائد کر دی

وہ عرب ملک جس نے غیر ملکی ورکرز کے داخلے پر مستقل پابندی عائد کر دی

30  اپریل‬‮  2021

وہ عرب ملک جس نے غیر ملکی ورکرز کے داخلے پر مستقل پابندی عائد کر دی

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) خلیجی ممالک میں غیر ملکی ملازمین کے ملک میں داخلے پر عارضی طور پر پابندیاں لگائی جاتی رہی ہیں، اب عرب ملک کویت نے کورونا وائرس کی شدت کی وجہ سے غیر ملکی ورکرز کے داخلے پر مستقل پابندی عائد کردی ہے، یاد رہے کہ اس سے قبل کویت کی جانب… Continue 23reading وہ عرب ملک جس نے غیر ملکی ورکرز کے داخلے پر مستقل پابندی عائد کر دی

کویت میں مزید غیر ملکیوں کیلئے دروازے کھل گئے

11  اپریل‬‮  2021

کویت میں مزید غیر ملکیوں کیلئے دروازے کھل گئے

کویت سٹی(این این آئی) کویت میں کام کرنے والا ایسے طبی، تکنیکی اور نرسنگ عملے کو جو بیرون ملک پھنسے ہوئے ہوں، واپس کویت آنے کی اجازت دے دی گئی۔کویتی میڈیا کے مطابق وزرا کونسل کی جانب سے غیر ملکی صحت کے منتظمین اور ان کے اہل خانہ کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت… Continue 23reading کویت میں مزید غیر ملکیوں کیلئے دروازے کھل گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ کام کر گیا کویت نے پاکستانیوں کیلئے زبردست ملازمتوں کا اعلان کردیا

1  اپریل‬‮  2021

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ کام کر گیا کویت نے پاکستانیوں کیلئے زبردست ملازمتوں کا اعلان کردیا

لاہور،کویت سٹی ( این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے کویت کے دورے کے مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ،کویت کی وزارتِ صحت نے پاکستانی شہریوں کے لیے ملازمتوں کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت کی وزارتِ صحت کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان سے… Continue 23reading وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا دورہ کام کر گیا کویت نے پاکستانیوں کیلئے زبردست ملازمتوں کا اعلان کردیا

کویت میں لاکھوں تارکینِ وطن اقاموں سے محروم جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

25  مارچ‬‮  2021

کویت میں لاکھوں تارکینِ وطن اقاموں سے محروم جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

کویت سٹی (این این آئی)کویت میں کام کرنے والے دو لاکھ سے زیادہ تارکین وطن گذشتہ ایک سال کے دوران میں بیرون ملک سے لوٹنے نہ کی وجہ سے اقاموں سے محروم ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ تمام تارکین وطن کرونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عاید کردہ پابندیوں کے پیش… Continue 23reading کویت میں لاکھوں تارکینِ وطن اقاموں سے محروم جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

کویت میں ایک ماہ کیلئے جزوی کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ

6  مارچ‬‮  2021

کویت میں ایک ماہ کیلئے جزوی کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ

کویت سٹی(این این آئی)کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے کویت میں ایک ماہ کے لیے کرفیو نافذ کیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارںکویتی کابینہ نے ہنگامی اجلاس میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث 1ماہ کیلئے جزوی کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔خبرایجنسی کے مطابق 7 مارچ سے کویت بھر میں شام 5 سے صبح… Continue 23reading کویت میں ایک ماہ کیلئے جزوی کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ

کویت کانکالے گئے لاکھوں بھارتیوںکی جگہ پاکستانیوں  کو نوکریاں دینے کا اعلان ، خلیجی ملک نے بڑی خبر سنا دی

18  جنوری‬‮  2021

کویت کانکالے گئے لاکھوں بھارتیوںکی جگہ پاکستانیوں  کو نوکریاں دینے کا اعلان ، خلیجی ملک نے بڑی خبر سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی ) کویت نے غیر ملکی کی چھانٹی کرنے کیلئے اہم پالیسی پر کام شروع کر دیا جس کا سب سے زیادہ اثرات بھارتیوں پر پڑیں گے کیونکہ اس وقت بھارت کے14لاکھ کے قریب ملازمین کویت میں موجود ہیں ان میں سے تقریباً آٹھ لاکھ کے قریب بھارتی شہریوں کو… Continue 23reading کویت کانکالے گئے لاکھوں بھارتیوںکی جگہ پاکستانیوں  کو نوکریاں دینے کا اعلان ، خلیجی ملک نے بڑی خبر سنا دی