چین پاکستان کو اربوں ڈالرز مزیدقرض دے گا،وزارت خزانہ کی تصدیق ، قرض کی رقم 25 مارچ کو منتقل ہوجائے گی ،تفصیلات جاری

21  مارچ‬‮  2019

چین پاکستان کو اربوں ڈالرز مزیدقرض دے گا،وزارت خزانہ کی تصدیق ، قرض کی رقم 25 مارچ کو منتقل ہوجائے گی ،تفصیلات جاری

اسلام آباد(آن لائن) ترجمان وزارت خزانہ ڈاکٹر خاقان حسین نجیب نے تصدیق کی ہے کہ چین پاکستان کو دو ارب 10 کروڑ ڈالر قرض دے گا۔ قرض کی رقم 25 مارچ کو سٹیٹ بینک میں منتقل ہوجائے گی جس سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائز میں اضافہ ہو گا۔ جمعرات کے روز سماجی رابطو ں کی… Continue 23reading چین پاکستان کو اربوں ڈالرز مزیدقرض دے گا،وزارت خزانہ کی تصدیق ، قرض کی رقم 25 مارچ کو منتقل ہوجائے گی ،تفصیلات جاری