ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں اپنا چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین بنانے پرکام شروع کردیا

4  مارچ‬‮  2021

ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں اپنا چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین بنانے پرکام شروع کردیا

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں اپناچیئرمین اورڈپٹی چیئرمین بنانے پرکام شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی سینیٹ میں اپنا چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین لانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں بلاول بھٹو نے مریم نواز سے اسلام آباد میں اہم… Continue 23reading ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں اپنا چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین بنانے پرکام شروع کردیا