’’پاکستان کا بڑا نقصان‘‘ پاک فضائیہ کاطیارہ گر کر تباہ

25  مئی‬‮  2017

’’پاکستان کا بڑا نقصان‘‘ پاک فضائیہ کاطیارہ گر کر تباہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فضائیہ کا ایف سیون طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ رہا۔ تفصیلات کے مطابق میانوالی کے علاقے منگل والا کے قریب پاک فضائیہ کا ایک ایف سیون طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا،حادثے میں طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا جبکہ پاک فضائیہ اور امداد… Continue 23reading ’’پاکستان کا بڑا نقصان‘‘ پاک فضائیہ کاطیارہ گر کر تباہ