پاکستان کی طرف سے پیش کئے جانے والے ثبوت ناکافی ہیں،افغانستان

17  فروری‬‮  2017

پاکستان کی طرف سے پیش کئے جانے والے ثبوت ناکافی ہیں،افغانستان

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان نے پاکستان کی طرف سے افغان سرزمین استعمال کرنے کے حوالے کہاہے کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہورہی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق افغا ن صدرکے ترجمان نے کہاہے کہ پاکستان کی طرف سے پیش کئے جانے والے ثبوت ناکافی ہیں اورالزامات کومستردکردیاگیاہے ۔ترجمان کاکہناتھاکہ پاکستان میں دہشتگردی کے خلاف… Continue 23reading پاکستان کی طرف سے پیش کئے جانے والے ثبوت ناکافی ہیں،افغانستان

آپ ہمارے ساتھ ہیں یا ہمارے دشمنوں کے ساتھ؟پاکستان نے افغانستان کوپاکستانیوں کے غم و غصے سے آگاہ کردیا

17  فروری‬‮  2017

آپ ہمارے ساتھ ہیں یا ہمارے دشمنوں کے ساتھ؟پاکستان نے افغانستان کوپاکستانیوں کے غم و غصے سے آگاہ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)مشیرخارجہ سرتاج عزیز نےافغان قومی سلامتی کے مشیر حنیف اتمر سے ٹیلی فون پر دہشتگردی کے واقعات پر حکومت اور عوام کے غم و غصے سے آگاہ کیا۔جمعہ کو مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے افغان قومی سلامتی کے مشیر حنیف اتمر سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔سرتاج عزیز نے دہشتگردی کے واقعات پر… Continue 23reading آپ ہمارے ساتھ ہیں یا ہمارے دشمنوں کے ساتھ؟پاکستان نے افغانستان کوپاکستانیوں کے غم و غصے سے آگاہ کردیا

’’پاکستان ترقی کی جانب رواں دواں ‘‘

17  فروری‬‮  2017

’’پاکستان ترقی کی جانب رواں دواں ‘‘

کراچی(این این آئی)جاپانی جریدے ایشین ریویو نے کہاہے کہ چینی سرمایہ کاری پاکستانی معیشت کی شرح نمومیں اضافے کا باعث بنے گی۔اپنی تازہ ترین رپورٹ میںجاپانی جریدے ایشین ریویو نے کہاہے کہ پاکستانی معیشت کیلئے سب سے اہم ہے، چینی سرمایہ کاری پاکستانی معیشت کی شرح نمومیں اضافے کا باعث بنے گی، پاک چین اقتصادی… Continue 23reading ’’پاکستان ترقی کی جانب رواں دواں ‘‘

دہشتگردی کے پے درپے واقعات ،پاکستان نے ہمسایہ ملک کابارڈربندکردیا

16  فروری‬‮  2017

دہشتگردی کے پے درپے واقعات ،پاکستان نے ہمسایہ ملک کابارڈربندکردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں دہشتگردی کی موجودہ لہرکے بعد افغانستان سے اس دہشتگردی کے تانے بانے ملنے کے بعد پاک افغان بارڈرطورخم کوغیرمعینہ مدت کےلئے بندکردیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایف سی کے مطابق طورخم بارڈرکوغیرمعینہ مدت کےلئے بندکردیاگیاہے ۔واضح رہے کہ جمعرات کےروزسیہون شریف میں خودکش دھماکے بعد پاکستان میں موجود دہشتگردوں کے رابطے افغانستان میں ہونے… Continue 23reading دہشتگردی کے پے درپے واقعات ،پاکستان نے ہمسایہ ملک کابارڈربندکردیا

صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر 

16  فروری‬‮  2017

صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر 

کراچی(این این آئی) سندھ کے ضلع گھوٹکی سے گیس کے ایک بڑے ذخیرے کے دریافت کا اعلان کیا گیا ہے یہ اعلان ماری پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ (ایم پی سی ایل)کی جانب سے گزشتہ روز کیا گیا۔کمپنی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سندھ کے علاقے گھوٹکی میں جاری گیس کی… Continue 23reading صبح صبح پڑھیں خوشی کی خبر 

پاکستان کا بھارت کو کرارا جواب ہندو سورما منہ دیکھتے رہ گئے!!

16  فروری‬‮  2017

پاکستان کا بھارت کو کرارا جواب ہندو سورما منہ دیکھتے رہ گئے!!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے بھارت میں ہونے والی جنوبی ایشیائی ممالک کی 2روزہ سپیکرز کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا ۔ یہ کانفرنس 18فروری سے بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں شروع ہوگی ۔کانفرنس کا مقصد جنوبی ایشیا میں غربت ،ترقی ،ماحول کے خدشات کا جائزہ لینا اور ان کے حوالے سے اقدامات… Continue 23reading پاکستان کا بھارت کو کرارا جواب ہندو سورما منہ دیکھتے رہ گئے!!

دبئی سے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

16  فروری‬‮  2017

دبئی سے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے پاکستان سے پولٹری اور اس کی مصنوعات کی درآمد پر 8سال سے عائد پابندی ہٹالی ہے۔ اس بات کا اعلان وزارت تجارت نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے پابندی ہٹائے جانے کے بارے میں باضابطہ طور پر مطلع کیے جانے کے بعد کیا ہے۔جس کے تحت… Continue 23reading دبئی سے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

’’پاکستان میں عین وقت پر پولیس نے پہنچ کر 2جوڑوں کی شادی رکوا دی ‘‘ وجہ جان کر آپ بھی پولیس کی تعریف کریں گے

16  فروری‬‮  2017

’’پاکستان میں عین وقت پر پولیس نے پہنچ کر 2جوڑوں کی شادی رکوا دی ‘‘ وجہ جان کر آپ بھی پولیس کی تعریف کریں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلموں اور ڈراموں کا اثر آہستہ آہستہ پاکستانیوں میں سرائیت کرتا جا رہا ہے ۔ ماحول اور معاشرہ کیسے ، کس طرح اور کتنی تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے جان کرآ پ کو بھی دکھ ہو گا ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق محلہ رڑوالہ میں نوکھر روڈ پر ایک میرج… Continue 23reading ’’پاکستان میں عین وقت پر پولیس نے پہنچ کر 2جوڑوں کی شادی رکوا دی ‘‘ وجہ جان کر آپ بھی پولیس کی تعریف کریں گے

بی ایس ایف کا پاکستان کی طرف سے آنیوالی سرنگ دریافت کرنےکا دعویٰ

15  فروری‬‮  2017

بی ایس ایف کا پاکستان کی طرف سے آنیوالی سرنگ دریافت کرنےکا دعویٰ

نئی دہلی (آئی این پی)بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف ) نے بین الاقومی سرحد پردر اندازی کی غرض سے پاکستان کی طرف سے آنے والی ایک سرنگ دریافت کرنے کا دعویٰ کیاہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی ایس ایف کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی ) دھر میندر پاریک کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading بی ایس ایف کا پاکستان کی طرف سے آنیوالی سرنگ دریافت کرنےکا دعویٰ