نیب ریفرنسز کے خلاف نوازشریف کی درخواست ،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا

20  اکتوبر‬‮  2017

نیب ریفرنسز کے خلاف نوازشریف کی درخواست ،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے نوازشریف کی نیب ریفرنسز کے خلاف درخواست اعتراضات لگا کر واپس کردی ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی نیب ریفرنسز کے خلاف پیش کی گئی درخواست اعتراضات کے ساتھ واپس کردی ہے۔نوازشریف نے نیب ریفرنسز کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی… Continue 23reading نیب ریفرنسز کے خلاف نوازشریف کی درخواست ،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیا