میسی نے رونالڈو کے سعودی کلب النصر سے معاہدہ کرنے پر غور شروع کردیا

14  اپریل‬‮  2023

میسی نے رونالڈو کے سعودی کلب النصر سے معاہدہ کرنے پر غور شروع کردیا

بیونس آئرس( این این آئی) پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بعد ارجنٹائن کو فیفا ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی نے بھی سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر سے معاہدے پر غور شروع کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ النصر فٹبال کلب میں شامل ہونے کیلئے تیار ہیں… Continue 23reading میسی نے رونالڈو کے سعودی کلب النصر سے معاہدہ کرنے پر غور شروع کردیا

فیفا ورلڈکپ جیتنے پر میسی نے ساتھی کھلاڑیوں کو انتہائی قیمتی تحفے دے دئیے

2  مارچ‬‮  2023

فیفا ورلڈکپ جیتنے پر میسی نے ساتھی کھلاڑیوں کو انتہائی قیمتی تحفے دے دئیے

لندن (این این آئی)ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی فیفا ورلڈ کپ جیتنے اور فیفا پلیئر آف دی ایئر 2022 کا ایوارڈ جیتنے کی خوشی میں فیفا ورلڈ کپ کی پوری ٹیم اور اسٹاف ممبران کو 35 سونے کے آئی فون تحفے میں دے دئیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ارجنٹائنی اسٹار لیونل میسی نے ساتھی کھلاڑیوں… Continue 23reading فیفا ورلڈکپ جیتنے پر میسی نے ساتھی کھلاڑیوں کو انتہائی قیمتی تحفے دے دئیے

میسی نے دستخط شدہ شرٹ دھونی کی بیٹی کو بطور تحفہ بھیج دی

30  دسمبر‬‮  2022

میسی نے دستخط شدہ شرٹ دھونی کی بیٹی کو بطور تحفہ بھیج دی

چنئی( این این آئی) سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی بیٹی کو ارجنٹائنی فٹبالر لیونل میسی کی دستخط شدہ جرسی موصول ہوگئی، جس پر انکا دو حرفی پیغام بھی لکھا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر مہندرا سنگھ دھونی کی بیٹی زیوا نے میسی کے آٹو گراف والی شرٹس تصویر شیئر کی۔کچھ دن پہلے… Continue 23reading میسی نے دستخط شدہ شرٹ دھونی کی بیٹی کو بطور تحفہ بھیج دی

میسی کی تصویر والے کرنسی نوٹوں کی حقیقت سامنے آگئی

25  دسمبر‬‮  2022

میسی کی تصویر والے کرنسی نوٹوں کی حقیقت سامنے آگئی

لندن(آئی این پی ) فیفا ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے کپتان اور فٹبال کی دنیا کے معروف کھلاڑی لیونل میسی کی تصویر والے کرنسی نوٹوں کی حقیقت سامنے آگئی۔ رپورٹس کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2022 میں تاریخی کامیابی سمیٹنے کی خوشی میں ارجنٹائن کے مرکزی بینک کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد… Continue 23reading میسی کی تصویر والے کرنسی نوٹوں کی حقیقت سامنے آگئی

میسی کے پہنے گئے عربی چوغہ بشت کی قیمت ایک ملین ڈالر لگا دی گئی

22  دسمبر‬‮  2022

میسی کے پہنے گئے عربی چوغہ بشت کی قیمت ایک ملین ڈالر لگا دی گئی

مسقط(این این آئی)سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق ارجنٹائن کے فٹ بال سٹار لیونل میسی نے جو عربی چوغہ، جسے بشت کہا جاتا ہے، ورلڈ کپ اٹھاتے ہوئے پہنا تھا۔ اس کو خریدنے کیلئے ایک ملین ڈالر کی پیش کش کردی گئی ہے۔یہ پیشکش عمانی شوری کے سابق رکن احمد البروانی نے… Continue 23reading میسی کے پہنے گئے عربی چوغہ بشت کی قیمت ایک ملین ڈالر لگا دی گئی

فائنل شروع ہوتے ہی میسی نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

18  دسمبر‬‮  2022

فائنل شروع ہوتے ہی میسی نے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں فرانس اور ارجنٹینا آمنے سامنے ہیں، فائنل میچ شروع ہوتے ہیں ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ 26 میچز کھیلنے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

میسی کی ورلڈ کپ فائنل میں شرکت پر سوالیہ نشان

16  دسمبر‬‮  2022

میسی کی ورلڈ کپ فائنل میں شرکت پر سوالیہ نشان

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) میسی کی ورلڈ کپ فائنل میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے، انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق میسی کروشیا کے خلاف سیمی فائنل کے بعد سو فیصد فٹ نہیں ہیں انہوں نے ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے ٹریننگ سیشن میں حصہ بھی نہیں لیا ہے، دوسری جانب میسی نے ورلڈ کپ فائنل… Continue 23reading میسی کی ورلڈ کپ فائنل میں شرکت پر سوالیہ نشان

فیفا ورلڈ کپ، میسی نے ایک منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

22  ‬‮نومبر‬‮  2022

فیفا ورلڈ کپ، میسی نے ایک منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد ارجنٹائن کو 2-1 سے شکست دے دی، جہاں ارجنٹائن کو شکست دینے کے بعد سعودی عرب نے پہلے عرب اور ایشیائی ملک جس نے ارجنٹائن کو ورلڈ کپ میں ہرایا کا اعزاز حاصل کیا وہیں لیونل میسی نے بھی ایک منفرد ریکارڈ اپنے… Continue 23reading فیفا ورلڈ کپ، میسی نے ایک منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا

پیسوں کی دوڑمیں رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا!جانتے ہیں گزشتہ دہائی میں کتنے سو ارب روپے کما لیے؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

5  جنوری‬‮  2020

پیسوں کی دوڑمیں رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا!جانتے ہیں گزشتہ دہائی میں کتنے سو ارب روپے کما لیے؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

نیویارک (این این آئی)پیسوں کی دوڑ میں رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے گزشتہ دہائی کے دوران سب سے زیادہ پیسے کمانے والے فٹبالر کا اعزاز حاصل کرلیا۔پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی 2010 سے 2019 تک کی کمائی 124 ارب روپے رہی جبکہ ارجنٹائن کے لیونل میسی 116 ارب روپے… Continue 23reading پیسوں کی دوڑمیں رونالڈو نے میسی کو پیچھے چھوڑ دیا!جانتے ہیں گزشتہ دہائی میں کتنے سو ارب روپے کما لیے؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے