ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی ریکارڈ قیمتوں کے بعد مہنگائی کی نئی لہر ، عوام پریشان

18  جون‬‮  2022

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی ریکارڈ قیمتوں کے بعد مہنگائی کی نئی لہر ، عوام پریشان

مہنگائی کی نئی لہر ، عوام پریشان اسلام آباد (این این آئی)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی ریکارڈ قیمتوں کے بعد مہنگائی کی نئی لہر نے عوام کی پریشانی میں بھی اضافہ کردیا۔ مختلف شہروں میں ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دئیے ، روزمرہ اشیاء کی قیمتیں مزید اوپر چلی گئیں۔ لاہور میں مرغی کے گوشت کی… Continue 23reading ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی ریکارڈ قیمتوں کے بعد مہنگائی کی نئی لہر ، عوام پریشان

مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کی شامت آگئی ،وفاقی حکومت نے بڑے فیصلے کرلئے

11  جون‬‮  2022

مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کی شامت آگئی ،وفاقی حکومت نے بڑے فیصلے کرلئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے اشیائے ضروریہ کی اسمگلنگ کے ذریعے قلت اوربحران پیدا کرنے کے ساتھ مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے نئے بجٹ میں ایسے عناصر کو بھاری جرمانے اور چودہ سال تک قید کی سزائیں دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ایف بی آر کے مطابق آئندہ… Continue 23reading مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کی شامت آگئی ،وفاقی حکومت نے بڑے فیصلے کرلئے

مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

11  جون‬‮  2022

مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مہنگائی  بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اسلام آباد( آن لائن ) ملک میں مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔مہنگائی کی مجموعی شرح 23.98 فیصدریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کیمطابق ایک ہفتے میں مہنگائی میں 2.67 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جس کے بعد مہنگائی کی مجموعی شرح23.98 فیصدتک… Continue 23reading مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مہنگائی کی لہر جاری ،چکی آٹے کی فی من قیمت میں ہوشربا اضافہ، گھی، آئل اور چاول بھی مزید مہنگے

2  جون‬‮  2022

مہنگائی کی لہر جاری ،چکی آٹے کی فی من قیمت میں ہوشربا اضافہ، گھی، آئل اور چاول بھی مزید مہنگے

لاہور( این این آئی)ملک میں مہنگائی کی لہر جاری ہے ،آٹا چکی مالکان نے فی من آٹے کی قیمت میں 80روپے اضافہ کر دیا ، یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے بھی ایک کلو سبسڈائزڈ گھی کی قیمت میں 95روپے اضافہ کر دیا ،مختلف اقسام کے چاولوں کی قیمتوں میں 20روپے سے 60روپے اضافہ ہو گیا ۔… Continue 23reading مہنگائی کی لہر جاری ،چکی آٹے کی فی من قیمت میں ہوشربا اضافہ، گھی، آئل اور چاول بھی مزید مہنگے

مہنگائی کی ستائی عوام کو ایک اور دھچکا

26  مئی‬‮  2022

مہنگائی کی ستائی عوام کو ایک اور دھچکا

لاہور(این این آئی)گھی مینوفیکچرز نے ایک کلودرجہ دوم گھی کی قیمت میں 5 روپے اور ایک لیٹرکوکنگ آئل کی قیمت میں 10روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ جس کے بعد پرچون سطح پر درجہ دوم گھی کی قیمت 500 روپے سے بڑھ کر 505 روپے کلو ہو گئی ہے۔495 روپے والا گھی اضافے سے 500روپے… Continue 23reading مہنگائی کی ستائی عوام کو ایک اور دھچکا

مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ،ایک ہفتے میں صرف4 اشیاء کی قیمتوں میں کمی

21  مئی‬‮  2022

مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ،ایک ہفتے میں صرف4 اشیاء کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد( آن لائن) ملک بھر میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں مزید 1.42 فیصد اضافہ ہوگیا جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بڑھ کر 16.54 فیصد ہوگئی۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی بارے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران زندہ مرغی 28 روپے 26… Continue 23reading مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ،ایک ہفتے میں صرف4 اشیاء کی قیمتوں میں کمی

مہنگائی سے غریب پس گیا، امیر خوشحال رہا ،گاڑیوں کی رجسٹریشن میں اضافہ ، موٹرسائیکلوں کی رجسٹریشن میں کمی

19  مئی‬‮  2022

مہنگائی سے غریب پس گیا، امیر خوشحال رہا ،گاڑیوں کی رجسٹریشن میں اضافہ ، موٹرسائیکلوں کی رجسٹریشن میں کمی

لاہور (آن لائن) ملک میں سخت مہنگائی سے جہاں غریب طبقہ پِس کر رہ گیا ہے تو وہاں امیر طبقے کو اس مہنگائی سے کوئی فرق نہیں پڑا۔ اس بات کا اندازہ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے ریکارڈ سے لگایا جاسکتا ہے جس کے مطابق رواں مالی سال 2021-22ء میں نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن… Continue 23reading مہنگائی سے غریب پس گیا، امیر خوشحال رہا ،گاڑیوں کی رجسٹریشن میں اضافہ ، موٹرسائیکلوں کی رجسٹریشن میں کمی

برطانیہ میں مہنگائی 40سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

19  مئی‬‮  2022

برطانیہ میں مہنگائی 40سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لندن (این این آئی)برطانیہ میں مہنگائی کی شرح 9 فیصد پر جا پہنچی ہے جو کہ 40 برسوں میں سب سے زیادہ ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں مہنگائی میں اضافہ توانائی بل بڑھنے کے باعث ہوا ہے،گزشتہ ماہ اوسط گھرانے کے بجلی،گیس کے بلوں میں سالانہ 700 پائونڈ کا اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے… Continue 23reading برطانیہ میں مہنگائی 40سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مہنگائی کنٹرول سے باہر، ایک ہفتے میں آٹا، گوشت، گھی سمیت28 اشیا مزید مہنگی ہوگئیں

15  مئی‬‮  2022

مہنگائی کنٹرول سے باہر، ایک ہفتے میں آٹا، گوشت، گھی سمیت28 اشیا مزید مہنگی ہوگئیں

اسلام آباد(آن لائن) ملک میں شدید گرمی کے ساتھ ساتھ مہنگائی میں بھی اضافہ ایک ہفتے میں آٹا، گوشت، گھی سمیت28 اشیا مزید مہنگی ہوگئی ہیں ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ چار نو فیصد اضافہ ہوگیا۔ ایک ہفتے میں آٹا،… Continue 23reading مہنگائی کنٹرول سے باہر، ایک ہفتے میں آٹا، گوشت، گھی سمیت28 اشیا مزید مہنگی ہوگئیں