صدر مملکت کی صحت بارے انتہائی تشویشناک خبر ہنگامی بنیادوں پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، قوم سے دعائوں کی اپیل

19  ‬‮نومبر‬‮  2016

صدر مملکت کی صحت بارے انتہائی تشویشناک خبر ہنگامی بنیادوں پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، قوم سے دعائوں کی اپیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک صدر مملکت ممنون حسین کا اے ایف آئی سی میں معمول کا طبی معائنہ ہوا،ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر ممنون حسین کے تمام متعلقہ ٹیسٹ درست پائے گئے۔ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین کا اے ایف آئی سی میں معمول کا طبی معائنہ ہوا،صدر ممنون حسین کی تمام… Continue 23reading صدر مملکت کی صحت بارے انتہائی تشویشناک خبر ہنگامی بنیادوں پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، قوم سے دعائوں کی اپیل

سپریم کمانڈر نے ہنگامی بنیادوں پر جنرل راحیل شریف ۔۔ چاروں گورنرز اور وزرائے اعلیٰ کو طلب کر لیا ۔۔ کل کیا ہو نے جا رہا ہے ؟

15  ‬‮نومبر‬‮  2016

سپریم کمانڈر نے ہنگامی بنیادوں پر جنرل راحیل شریف ۔۔ چاروں گورنرز اور وزرائے اعلیٰ کو طلب کر لیا ۔۔ کل کیا ہو نے جا رہا ہے ؟

اسلام آباد(آئی این پی )صدر مملکت ممنون حسین نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل 17نومبر کو طلب کرلیا،ترک صدر طیب رجب اردگان مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔منگل کو اجلاس بلانے کا باضابطہ سمن جاری کردیا گیا۔ترک صدر کے پارلیمنٹ ہاؤس سے خطاب کے موقع پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات ہونگے،میڈیا اور مہمانوں کیلئے خصوصی… Continue 23reading سپریم کمانڈر نے ہنگامی بنیادوں پر جنرل راحیل شریف ۔۔ چاروں گورنرز اور وزرائے اعلیٰ کو طلب کر لیا ۔۔ کل کیا ہو نے جا رہا ہے ؟

صدر پاکستان نے اہم ترین آرڈیننس کو نافذ کرنے کی منظوری دیدی ۔۔۔ کون سا آرڈیننس اور کیوں نافذ کیا گیا ؟

12  ‬‮نومبر‬‮  2016

صدر پاکستان نے اہم ترین آرڈیننس کو نافذ کرنے کی منظوری دیدی ۔۔۔ کون سا آرڈیننس اور کیوں نافذ کیا گیا ؟

اسلام آباد( آن لائن ) صدر پاکستان نے کمپنیز آرڈیننس 2016ء کو نافذ کرنے کی منظوری دیدی ۔ کمپنیز آرڈیننس 2016ء کے تحت ایس ای سی پی فراڈ ، منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کو مالی معاونت کے کیسز میں مشترکہ تحقیقات کرسکتا ہے قانون کے تحت غیر ملکی کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرنے والے پاکستانیوں… Continue 23reading صدر پاکستان نے اہم ترین آرڈیننس کو نافذ کرنے کی منظوری دیدی ۔۔۔ کون سا آرڈیننس اور کیوں نافذ کیا گیا ؟

صدر مملکت کو اہم ترین شخصیت نے اپنا استعفیٰ بھجوادیا, صدر پاکستان دستخط کر دیئے

8  ‬‮نومبر‬‮  2016

صدر مملکت کو اہم ترین شخصیت نے اپنا استعفیٰ بھجوادیا, صدر پاکستان دستخط کر دیئے

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت کو اہم ترین شخصیت نے اپنا استعفیٰ بھجوادیا,صدر پاکستان دستخط کر دیئے , صدر مملکت ممنون حسین نے سپریم کورٹ کے جسٹس اقبال حمید الرحمان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے ، اقبال حمید الرحمان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں غیرقانونی تقرریوں سے متعلق فیصلہ آنے پر استعفیٰ دیا تھا… Continue 23reading صدر مملکت کو اہم ترین شخصیت نے اپنا استعفیٰ بھجوادیا, صدر پاکستان دستخط کر دیئے

صدر مملکت روانگی، میاں رضا ربانی صدر بن گئے

23  اکتوبر‬‮  2016

صدر مملکت روانگی، میاں رضا ربانی صدر بن گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین چار روزہ سرکاری دورے پر قطر روانہ ہو گئے ان کی عدم موجودگی میں چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی قائمقام صدر مملکت کے فرائض سر انجام دینگے ۔ اپنے دورہ قطر کے دوران صدر مملکت ممنون حسین قطر کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرینگے جس میں دونوں ممالک کے… Continue 23reading صدر مملکت روانگی، میاں رضا ربانی صدر بن گئے

’’یہ ہمارے ایمان اور غیرت کا تقاضہ ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا ‘‘

15  اکتوبر‬‮  2016

’’یہ ہمارے ایمان اور غیرت کا تقاضہ ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا ‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ تحریکِ آزادی کشمیر کی حمایت اہل پاکستان کے ایمان اور غیرت کا تقاضا ہے کیونکہ ہمارا اہل کشمیر کے ساتھ ایمان، خون، تاریخ ، تہذیب اور ثقافت کا رشتہ ہے۔جواں سال شہید اور ذہین قائد برہان مظفر وانی کی شہادت نے تحریکِ آزادی… Continue 23reading ’’یہ ہمارے ایمان اور غیرت کا تقاضہ ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا ‘‘

’’بھارت کا جنگی جنون ‘‘ سپریم کمانڈر نے زبردست اعلان کرد یا۔۔۔! بھارتیوں کو سانپ سونگھ گیا ‎

29  ستمبر‬‮  2016

’’بھارت کا جنگی جنون ‘‘ سپریم کمانڈر نے زبردست اعلان کرد یا۔۔۔! بھارتیوں کو سانپ سونگھ گیا ‎

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بھارت جنگی جنون کو ہوا دے کر خطے کے امن کوداوپر نہ لگائے۔وطن عزیز کے دفاع کیلئے مسلح افواج اور عوام پوری طرح تیار اور یکجان ہیں۔ صدر مملکت نے بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی پر… Continue 23reading ’’بھارت کا جنگی جنون ‘‘ سپریم کمانڈر نے زبردست اعلان کرد یا۔۔۔! بھارتیوں کو سانپ سونگھ گیا ‎

’’صدرممنون حسین کی تقریرفضول۔۔وقت ضائع ہوتا ہے‘‘ سینیٹ میں یہ بات کس نے کی؟جان کر ششدر رہ جائیں گے

9  ستمبر‬‮  2016

’’صدرممنون حسین کی تقریرفضول۔۔وقت ضائع ہوتا ہے‘‘ سینیٹ میں یہ بات کس نے کی؟جان کر ششدر رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ میں اپوزیشن اراکین نے صدر مملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کو وقت کا ضیاع قرار دیدیا ہے ،سیکشن آفیسر کی تیار کردہ تقریر صدر مملکت نے پڑھی ہے اس پر بحث کرنا فضول ہے ،صدر مملکت وفاق کی علامت ہوتے ہیں دیگر ممالک کے صدور سالانہ خطاب میں… Continue 23reading ’’صدرممنون حسین کی تقریرفضول۔۔وقت ضائع ہوتا ہے‘‘ سینیٹ میں یہ بات کس نے کی؟جان کر ششدر رہ جائیں گے