برطانوی حکومت کا ملکہ برطانیہ کے انتقال پر 10 روزہ سوگ کا اعلان

9  ستمبر‬‮  2022

برطانوی حکومت کا ملکہ برطانیہ کے انتقال پر 10 روزہ سوگ کا اعلان

لندن (این این آئی)بکنگھم پیلس نے تصدیق کی ہے کہ برطانیہ کی سب سے طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ دوم 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں،برطانوی حکومت نے ملکہ برطانیہ کے انتقال پر دس روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو طبیعت زیادہ خراب ہونے پر… Continue 23reading برطانوی حکومت کا ملکہ برطانیہ کے انتقال پر 10 روزہ سوگ کا اعلان

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے تباہ کاریاں، ملکہ برطانیہ نے بھی اہم پیغام جاری کر دیا

29  اگست‬‮  2022

ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے تباہ کاریاں، ملکہ برطانیہ نے بھی اہم پیغام جاری کر دیا

لندن(این این آئی) پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر ملکہ برطانیہ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ میری ہمدردیاں ان لوگوں کیساتھ ہیں جو متاثر ہوئے ہیں،خوفناک حالات سے نکلنے کیلئے برطانیہ پاکستان کیساتھ کھڑا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر ملکہ برطانیہ نے تشویش کا اظہار کرتے… Continue 23reading ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سے تباہ کاریاں، ملکہ برطانیہ نے بھی اہم پیغام جاری کر دیا

95 سالہ ملکہ برطانیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

20  فروری‬‮  2022

95 سالہ ملکہ برطانیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

لندن(این این آئی)وبا کے دوران اپنے محل تک محدود ہو جانے اور عوامی تقریبات میں شرکت نہ کرنے کے باوجود ملکہ برطانیہ کورونا وبا میں مبتلا ہوگئیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی شاہی محل سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ معمولی علامات ظاہر ہونے پر 95 سالہ ملکہ ایلزبتھ دوم کا کورونا… Continue 23reading 95 سالہ ملکہ برطانیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

ملکہ برطانیہ نے اپنا کیچپ ساس متعارف کروا دیا

3  فروری‬‮  2022

ملکہ برطانیہ نے اپنا کیچپ ساس متعارف کروا دیا

لندن (این این آئی)ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم نے اپنا تیار کردہ کیچپ اور براون ساس متعارف کروادیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 95سالہ ملکہ برطانیہ کے متعارف کروائے گئے ٹماٹو کیچپ اور براون ساس کی قیمت دوسرے کیچپ کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے۔ملکہ ایلزبتھ دوم کی تیار کردہ 295 گرام کیچپ کی قیمت 6.99… Continue 23reading ملکہ برطانیہ نے اپنا کیچپ ساس متعارف کروا دیا

ملک وقوم کیلئے خدمات، ملکہ برطانیہ کی جانب سے اعزازات کا اعلان، چوبیس پاکستانی بھی شامل

1  جنوری‬‮  2021

ملک وقوم کیلئے خدمات، ملکہ برطانیہ کی جانب سے اعزازات کا اعلان، چوبیس پاکستانی بھی شامل

لندن (آن لائن) ملکہ برطانیہ نے ملک وقوم کیلئے بے لوث خدمات سرانجام دینے والے ایک ہزار ایک سو تئیس افراد کیلئے اعزازات کا اعلان کر دیا، نامزد افراد میں پاکستانی نژاد برطانوی بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آٹھ سو تین افراد کو کمیونٹی سروسز کیلئے چنا گیا۔ اعزاز پانے… Continue 23reading ملک وقوم کیلئے خدمات، ملکہ برطانیہ کی جانب سے اعزازات کا اعلان، چوبیس پاکستانی بھی شامل

ملکہ برطانیہ نے 2 پاکستانی شہریوں کو ’’پوائنٹس آف لائٹ ایوارڈ‘‘ سے نواز دیا

7  جون‬‮  2020

ملکہ برطانیہ نے 2 پاکستانی شہریوں کو ’’پوائنٹس آف لائٹ ایوارڈ‘‘ سے نواز دیا

لندن (این این آئی)ملکہ برطانیہ کی جانب سے 2 پاکستانی شہریوں کو کورونا وائرس کے دوران خوراک کی فراہمی پر دولت مشترکہ کے پوائنٹس آف لائٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔پاکستانی شہریوں حذیفہ احمد اور سید حسان عرفان نے رمضان المبارک کے دوران اپنے ادارے رزق فاؤنڈیشن کے 3 ہزار رضا کاروں کے ذریعے پاکستان کے… Continue 23reading ملکہ برطانیہ نے 2 پاکستانی شہریوں کو ’’پوائنٹس آف لائٹ ایوارڈ‘‘ سے نواز دیا

ملکہ برطانیہ پر محل کے دروازے بند

7  مارچ‬‮  2020

ملکہ برطانیہ پر محل کے دروازے بند

لندن (این این آئی )ملکہ برطانیہ پر محل کے دروازے بند ہو گئے اور انہیں باہر گاڑی میں بیٹھ کر انتظار کرنا پڑ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ کی گاڑی ڈرائیو وے میں داخل ہوئی تو محل کے دروازے کھولے ہی نہیں جا سکے۔برطانوی میڈیا کا کہنا تھا کہ ملکہ کی خاتون… Continue 23reading ملکہ برطانیہ پر محل کے دروازے بند

’’آزاد زندگی گزارنے دی جائے‘‘ ملکہ برطانیہ نے شہزادہ ہیری کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

14  جنوری‬‮  2020

’’آزاد زندگی گزارنے دی جائے‘‘ ملکہ برطانیہ نے شہزادہ ہیری کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

لندن(این این آئی )برطانیہ کی ملکہ ایلزبتھ نے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن کو شاہی ذمہ داریوں سے الگ ہوتے ہوئے آزاد زندگی گزارنے کی اجازت دے دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے اس بات کا فیصلہ شاہی خاندان کے بلائے گئے ایک ہنگامی اجلاس میں مشاورت کے بعد کیا۔ منعقدہ شاہی خاندان… Continue 23reading ’’آزاد زندگی گزارنے دی جائے‘‘ ملکہ برطانیہ نے شہزادہ ہیری کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

وہ پاکستانی شخصیت جنہیں ملکہ برطانیہ کی جانب سے آرڈر آف دی برٹش ایمپائر سے نوازا گیا

30  دسمبر‬‮  2019

وہ پاکستانی شخصیت جنہیں ملکہ برطانیہ کی جانب سے آرڈر آف دی برٹش ایمپائر سے نوازا گیا

مانچسٹر(این این آئی)بے گھر افراد کی خدمات کے صلے میں ملکہ برطانیہ کی جانب سے پاکستانی  ڈاکٹر زاہد چوہان کو آرڈر آف دی برٹش ایمپائر (او بی ای ایوارڈ) سے نوازا گیا ہے۔ملکہ برطانیہ کی جانب سے نیو ائیر ہانر لسٹ جاری کی گئی جس میں او بی ای کا اعزاز ڈاکٹر زاہد چوہان کو… Continue 23reading وہ پاکستانی شخصیت جنہیں ملکہ برطانیہ کی جانب سے آرڈر آف دی برٹش ایمپائر سے نوازا گیا