افغان مرکزی بینک کے گورنر کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

17  جون‬‮  2023

افغان مرکزی بینک کے گورنر کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

کابل (این این آئی )افغان مرکزی بینک کے لیے طالبان حکومت کے قائم مقام گورنر نے رواں ہفتے چین کے سفیر سے بینکاری تعلقات اور کاروبار پر بات چیت کی،غیرملکی خبررساں ادارے کے م طابق بینک کے ترجمان نے گزشتہ روز یہ بات کہی،افغانستان کا بینکنگ نظام پابندیوں، منجمد مرکزی بینک کے اثاثوں سے لیکویڈیٹی… Continue 23reading افغان مرکزی بینک کے گورنر کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

پی ٹی آئی سے مذاکرات،شہبازشریف نواز شریف سے ملاقات کریں گے

3  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی سے مذاکرات،شہبازشریف نواز شریف سے ملاقات کریں گے

لندن (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف جمعرات کو لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد محمدنوازشریف سے ملاقات کریں گے جس میں پی ٹی آئی سے مذاکرات کے بعد کی صورتحال پرمشاورت ہوگی ۔ملاقات میں انتخابات کے ایک ہی تاریخ پر انعقاد کے حوالے سے اتحادیوں میں پائے جانیوالے اختلافات پربھی مشاورت ہوگی، اس کے علاوہ… Continue 23reading پی ٹی آئی سے مذاکرات،شہبازشریف نواز شریف سے ملاقات کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

2  مارچ‬‮  2023

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی جس میں ملکی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور جنرل عاصم منیر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سکیورٹی صورتحال پر تبالہ خیال کیا گیا۔یاد رہے کہ چند… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

2 وفاقی وزرا کی صدر سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

15  دسمبر‬‮  2022

2 وفاقی وزرا کی صدر سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) دو وفاقی وزرا سردار ایاز صادق اور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کہ صدر مملکت سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں قانون سازی کے متعلق بات چیت ہوئی اس سے قبل وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بھی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات ہوچکی ہے۔ روزنامہ جنگ میں صالح ظافر… Continue 23reading 2 وفاقی وزرا کی صدر سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات، پیشہ ورانہ امور پر بات چیت

30  ‬‮نومبر‬‮  2022

وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات، پیشہ ورانہ امور پر بات چیت

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم شہباز شریف نے جنرل سید عاصم منیر کو آرمی چیف کا منصب سنبھالنے پر مبارک دی۔  وزیراعظم نے کہاکہ آپ کے آرمی چیف بننے پر قوم خوش ہے، عوام اور فوج کے درمیان اعتماد اور… Continue 23reading وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات، پیشہ ورانہ امور پر بات چیت

وزیراعظم شہباز شریف کی ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم سے اہم ملاقات

24  ‬‮نومبر‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف کی ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم سے اہم ملاقات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗآئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے وزیراعظم آفس میں شہباز شریف سے ملاقات کی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیراعظم شہباز شریف… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف کی ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم سے اہم ملاقات

وزیر اعظم شہبازشریف کی نوازشریف سے ملاقات، لانگ مارچ، آرمی چیف کی تقرری و دیگر اہم امور پر غور

10  ‬‮نومبر‬‮  2022

وزیر اعظم شہبازشریف کی نوازشریف سے ملاقات، لانگ مارچ، آرمی چیف کی تقرری و دیگر اہم امور پر غور

لندن (ا ٓن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے لندن میں نوازشریف سے ملاقات کی جس میں، لانگ مارچ، آرمی چیف کی تقرری سمیت سیاسی اور معاشی صورتحال سمیت اہم ملکی امور پر مشاورت کی گئی اور آئندہ کی سیاست اور حکمت عملی سے متعلق بات چیت بھی کی گئی۔ جمعرات کے روز ہونیوالی ملاقات… Continue 23reading وزیر اعظم شہبازشریف کی نوازشریف سے ملاقات، لانگ مارچ، آرمی چیف کی تقرری و دیگر اہم امور پر غور

پنجاب میں پاور شیئرنگ کے تمام امور فائنل عمران خان اور پرویز الٰہی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

27  ستمبر‬‮  2022

پنجاب میں پاور شیئرنگ کے تمام امور فائنل عمران خان اور پرویز الٰہی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

پنجاب میں پاور شیئرنگ کے تمام امور فائنل۔عمران خان اور پرویز الٰہی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ لاہور( این این آئی)تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق)نے تمام سیاسی چیلنجز کا مل کر مقابلہ کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے پنجاب میں پاور شیئرنگ کے تمام امور کو حتمی شکل دے دی۔ عمران خان کی… Continue 23reading پنجاب میں پاور شیئرنگ کے تمام امور فائنل عمران خان اور پرویز الٰہی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

شہباز و نواز ملاقات، پنجاب حکومت کی تبدیلی، وزیراعلیٰ کے لئے اہم ناموں پر غور

18  ستمبر‬‮  2022

شہباز و نواز ملاقات، پنجاب حکومت کی تبدیلی، وزیراعلیٰ کے لئے اہم ناموں پر غور

لندن (این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی ملاقات میں اتفاق کیا گیا ہے کہ الیکشن مقررہ وقت پر ہونگے۔وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف کی لندن میں ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات تقریبا ساڑھے 3 گھنٹے جاری… Continue 23reading شہباز و نواز ملاقات، پنجاب حکومت کی تبدیلی، وزیراعلیٰ کے لئے اہم ناموں پر غور