مقبوضہ کشمیر میں40جانوں کے ضیاع پر گہری تشویش ہے، امر یکہ

15  جولائی  2016

مقبوضہ کشمیر میں40جانوں کے ضیاع پر گہری تشویش ہے، امر یکہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے ایک مرتبہ پھر مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہارکردیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ایلز بتھ ٹروڈو کا کہناہے کہ وادی کی صورتحال پر پاکستان اور بھارت سے رابطے میں ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان کا بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال نازک ہے۔… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں40جانوں کے ضیاع پر گہری تشویش ہے، امر یکہ