مری میں شدید برفباری، ہزاروں سیاح پھنس گئے

5  جنوری‬‮  2021

مری میں شدید برفباری، ہزاروں سیاح پھنس گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )ملک کے پہاڑی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے ۔ ملکہ کوہسار نے برف کی چادر اوڑھ لی ہے ۔ شدید برفباری کے باعث گاڑیوں کی لمبی لائن لگ گئی ہے ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق مری میں سنی بینک سے کلڈنہ تک سینکڑوں گاڑیاں… Continue 23reading مری میں شدید برفباری، ہزاروں سیاح پھنس گئے