نامور کرکٹرز کی 9 مئی واقعات کی مذمت، شہدائے پاک فوج کو خراج عقیدت

14  جون‬‮  2023

نامور کرکٹرز کی 9 مئی واقعات کی مذمت، شہدائے پاک فوج کو خراج عقیدت

لاہور ( این این آئی) پاکستان کے نامور کرکٹرز نے 9مئی کے واقعات کی شدید مذمت اور افواج پاکستان کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ کرکٹرز کا کہنا تھا کہ ایسا کرنے والے شرپسند عناصر فوج اور ملک کے دشمن ہیں، سانحہ 9 مئی کے ملزمان کے ساتھ ساتھ اس میں ملوث کرداروں… Continue 23reading نامور کرکٹرز کی 9 مئی واقعات کی مذمت، شہدائے پاک فوج کو خراج عقیدت

لاہور کی گرمی نے قومی کرکٹرز کو پریشان کردیا

11  جون‬‮  2023

لاہور کی گرمی نے قومی کرکٹرز کو پریشان کردیا

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹرز کو کیمپ کے دوران لاہور کی گرمی نے پریشان کردیا۔ذرائع کے مطابق لاہور کی جھلسا دینے والی گرمی میں کھلاڑیوں کی طبیعت خراب ہونے لگی ہے۔ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں نے گرمی کی وجہ سے کیمپ کے اوقات کار تبدیل کرنے کی درخواست کردی ہے۔ذرائع کے مطابق کیمپ کو صبح اور… Continue 23reading لاہور کی گرمی نے قومی کرکٹرز کو پریشان کردیا

قومی کرکٹرز کے معاوضوں میں اضافہ کر دیا گیا

11  اگست‬‮  2022

قومی کرکٹرز کے معاوضوں میں اضافہ کر دیا گیا

کراچی(آن لائن) قومی کرکٹرز کے معاوضوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اب ٹیسٹ میچ فیس 8 لاکھ 38 ہزار تک ہو گئی ہے۔کپتان بابر اعظم،محمد رضوان اور شاہین شاہ ا?فریدی دونوں طرز کی ”اے“ کیٹیگریز میں شامل ہیں،تمام کیٹیگریز اے، بی، سی، ڈی اور ای کے کرکٹرز کو ریڈ اینڈ وائٹ بال کی یکساں… Continue 23reading قومی کرکٹرز کے معاوضوں میں اضافہ کر دیا گیا

بنگلہ دیش روانگی پر قومی کرکٹرز کی جہاز میں زبردست پذیرائی، متوالے تصاویر بنواتے رہے

13  ‬‮نومبر‬‮  2021

بنگلہ دیش روانگی پر قومی کرکٹرز کی جہاز میں زبردست پذیرائی، متوالے تصاویر بنواتے رہے

ڈھاکہ (این این آئی)پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کو بنگلادیش روانگی کے موقع پر ائیرپورٹ اور جہاز میں زبردست پذیرائی ملی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹ کے متوالے کرکٹرز کے ساتھ خوب تصاویر بھی بناتے رہے۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی صبح قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ دبئی سے بنگلا دیش پہنچا ہے جہاں ایک روزہ آئیسولیشن کے… Continue 23reading بنگلہ دیش روانگی پر قومی کرکٹرز کی جہاز میں زبردست پذیرائی، متوالے تصاویر بنواتے رہے

قومی کرکٹرز کی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور پریکٹس،مصباح الحق نے کھلاڑیوں کو بیٹنگ کی ٹپس دیں

19  ‬‮نومبر‬‮  2019

قومی کرکٹرز کی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور پریکٹس،مصباح الحق نے کھلاڑیوں کو بیٹنگ کی ٹپس دیں

برسبین (این این آئی)آسٹریلیا کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دینے کا عزم لیے پاکستان کرکٹ ٹیم بھرپور پریکٹس میں مصروف رہی۔قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سے گابا ٹیسٹ کے لیے برسبین میں پریکٹس دوسرے روز بھی کی گئی پاکستانی ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق نے کھلاڑیوں کو بیٹنگ کی ٹپس دیں جبکہ نیٹس میں قومی… Continue 23reading قومی کرکٹرز کی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور پریکٹس،مصباح الحق نے کھلاڑیوں کو بیٹنگ کی ٹپس دیں

قومی کرکٹرزکا فٹنس کیمپ 18 نومبر سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا

16  ‬‮نومبر‬‮  2019

قومی کرکٹرزکا فٹنس کیمپ 18 نومبر سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا

لاہو ر(این این آئی) قومی کرکٹرزکا فٹنس کیمپ 18 نومبر سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا،8 روزہ کیمپ 25 نومبر تک جاری رہے گا۔کیمپ میں شریک کھلاڑی 17 نومبر کو این سی اے میں رپورٹ کریں گے۔کیمپ کی نگرانی ڈائریکٹر میڈیسن اینڈ اسپورٹس سائنسز پی سی بی ڈاکٹر سہیل سلیم کریں گے۔محمد عامر،… Continue 23reading قومی کرکٹرزکا فٹنس کیمپ 18 نومبر سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا

دورہ انگلینڈا ،قومی کرکٹرز کو چیریٹی پروگرامز میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی

25  اپریل‬‮  2019

دورہ انگلینڈا ،قومی کرکٹرز کو چیریٹی پروگرامز میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی

لندن (این این آئی) انگلینڈ کی سیریز اور ورلڈ کپ کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کو بھاری معاوضہ وصول کر کے مختلف چیریٹی پروگرامز میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔میڈیارپورٹ کے مطابق 2016 میں انگلینڈ کی ٹیسٹ سیریز، 2017 میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی اور 2018 میں پھر ٹیسٹ سیریز کے دوران انگلینڈ میں بعض… Continue 23reading دورہ انگلینڈا ،قومی کرکٹرز کو چیریٹی پروگرامز میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی

قومی کرکٹرز کا افغان پریمیئر لیگ میں شرکت کیلئے این او سی جاری کرنے کا مطالبہ

25  ستمبر‬‮  2018

قومی کرکٹرز کا افغان پریمیئر لیگ میں شرکت کیلئے این او سی جاری کرنے کا مطالبہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹرز نے افغان پریمیئر لیگ میں شرکت کے لیے نو آبجیکشن سرٹیفکٹ ( این او سی) نہ ملنے پر کرکٹ بورڈ سے رابطہ کرلیا اور مطالبہ کیا ہے کہ لیگ کھیلنے کی اجازت دی جائے۔ذرائع کے مطابق 5 اکتوبر سے شروع ہونے والی افغان پریمیئر لیگ میں شرکت کیلئے کرکٹر کامران اکمل اور… Continue 23reading قومی کرکٹرز کا افغان پریمیئر لیگ میں شرکت کیلئے این او سی جاری کرنے کا مطالبہ

پاکستان میں کرکٹ سٹرکچر سے متعلق کپتان کا دھماکہ خیز اعلان قومی کرکٹرز سے ملاقات کے دوران عمران خان نے کیاعندیہ دیدیا؟

1  اگست‬‮  2018

پاکستان میں کرکٹ سٹرکچر سے متعلق کپتان کا دھماکہ خیز اعلان قومی کرکٹرز سے ملاقات کے دوران عمران خان نے کیاعندیہ دیدیا؟

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فرسٹ کلاس کرکٹ کو عالمی معیار پر لے جائیں گے، فرسٹ کلاس کرکٹ میں ٹیموں کی تعداد کم کریں گے۔ بدھ کو کرکٹرز نے عمران خان سے ملاقاتیں کیں، ایک گھنٹے سے زائد کی ملاقات میں کرکٹ میں بہتری… Continue 23reading پاکستان میں کرکٹ سٹرکچر سے متعلق کپتان کا دھماکہ خیز اعلان قومی کرکٹرز سے ملاقات کے دوران عمران خان نے کیاعندیہ دیدیا؟