امریکی خاتون نے آن لائن قرآن پاک حفظ کر لیا

11  دسمبر‬‮  2017

امریکی خاتون نے آن لائن قرآن پاک حفظ کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی خاتون نے آن لائن پروگرام کے ذریعے قرآن پاک حفظ کر لیا ہے، تفصیلات کے مطابق ایک سعودی اخبار کا کہنا ہے کہ امریکہ کی خاتون یاوا اوینات نے جدہ کی فلاحی انجمن ’’خیر کم‘‘ کی طر ف سے آن لائن پروگرام کے ذریعے قرآن پاک حفظ کر لیا، جب… Continue 23reading امریکی خاتون نے آن لائن قرآن پاک حفظ کر لیا