عمران خان کی حکومت میں مرنا بھی مشکل ،قبروں پر 1500روپے تک ٹیکس عائد کرنے کی تیاریاں

16  جولائی  2019

عمران خان کی حکومت میں مرنا بھی مشکل ،قبروں پر 1500روپے تک ٹیکس عائد کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں نئی قبروں پر فی تدفین ایک ہزار سے 1500 روپے تک ٹیکس لگانے کی تجویز،لاہور میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے اپنے زیر انتظام آنے والے قبرستانوں میں ٹیکس کی تجاویز منظوری کیلئے مقامی حکومت کو بھجوا دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق زیر غور تجویز میں موقف اختیار… Continue 23reading عمران خان کی حکومت میں مرنا بھی مشکل ،قبروں پر 1500روپے تک ٹیکس عائد کرنے کی تیاریاں