قاتلانہ حملے میں تحریک انصاف کے رہنما 2 بیٹوں سمیت جاں بحق

31  دسمبر‬‮  2020

قاتلانہ حملے میں تحریک انصاف کے رہنما 2 بیٹوں سمیت جاں بحق

نوشہرہ (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما اپنے 2بیٹوں اور محافظ سمیت قاتلانہ حملے میں جاں بحق، ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی،وجہ عناد پرانی دشمنی بتائی جارہی ہے۔ ارشد خان ولد خالد خان نے پولیس کو رپورٹ درج… Continue 23reading قاتلانہ حملے میں تحریک انصاف کے رہنما 2 بیٹوں سمیت جاں بحق