انا للہ و انا الیہ راجعون، تحریک انصاف کا بہت بڑا نقصان، نومنتخب ممبر اسمبلی اسلام آباد میں انتقال کر گئے

15  اگست‬‮  2018

انا للہ و انا الیہ راجعون، تحریک انصاف کا بہت بڑا نقصان، نومنتخب ممبر اسمبلی اسلام آباد میں انتقال کر گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور ممبر صوبائی اسمبلی انتقال کر گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق  پی پی 222 سے پی ٹی آئی کے نومنتخب ایم پی اے ملک غلام عباس کھاکھی حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کرگئے۔پی پی 222 جلالپور پیروالا سے پی ٹی آئی کے نومنتخب ایم پی… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون، تحریک انصاف کا بہت بڑا نقصان، نومنتخب ممبر اسمبلی اسلام آباد میں انتقال کر گئے