سابق حکومت کی جانب سے امریکہ میں پاکستان کا سفیر مقرر کئے جانیوالے نیب کیسز میں ملوث علی جہانگیر صدیقی کو تحریک انصاف کی حکومت نے بھی اہم ترین عہدے پر تعینات کردیا

21  جون‬‮  2019

سابق حکومت کی جانب سے امریکہ میں پاکستان کا سفیر مقرر کئے جانیوالے نیب کیسز میں ملوث علی جہانگیر صدیقی کو تحریک انصاف کی حکومت نے بھی اہم ترین عہدے پر تعینات کردیا

اسلام آباد (آن لائن) وزارت خارجہ نے وزیراعظم کی منظوری کے بعد علی جہانگیر صدیقی کو اعزازی سفیر برائے سرمایہ کاری مقرر کردیا۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق علی جہانگیر صدیقی کو سرمایہ کاری کا سفیر مقرر کردیا گیا ہے ان کی تقرری کا اطلاق 13 جون سے ہوگا اور وہ… Continue 23reading سابق حکومت کی جانب سے امریکہ میں پاکستان کا سفیر مقرر کئے جانیوالے نیب کیسز میں ملوث علی جہانگیر صدیقی کو تحریک انصاف کی حکومت نے بھی اہم ترین عہدے پر تعینات کردیا

کن اہم ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں نے چارج چھوڑ دیا امریکہ میں تعینات علی جہانگیر صدیقی بھی شامل، انکی جگہ اب کون امریکہ میں پاکستانی سفیرکے فرائض سر انجام دیگا؟ نام سامنے آگیا

24  دسمبر‬‮  2018

کن اہم ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں نے چارج چھوڑ دیا امریکہ میں تعینات علی جہانگیر صدیقی بھی شامل، انکی جگہ اب کون امریکہ میں پاکستانی سفیرکے فرائض سر انجام دیگا؟ نام سامنے آگیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا ٗ پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسدمجید جلد ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے بیرون ممالک سبکدوش سفیروں کو چارج چھوڑنے کیلئے ڈیڈ لائن دی گئی تھی تاہم علی جہانگیرصدیقی نے چارج چھوڑنے کیلئے دو… Continue 23reading کن اہم ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں نے چارج چھوڑ دیا امریکہ میں تعینات علی جہانگیر صدیقی بھی شامل، انکی جگہ اب کون امریکہ میں پاکستانی سفیرکے فرائض سر انجام دیگا؟ نام سامنے آگیا

بیرون ممالک میں سبکدوش ہونے والے سیاسی بنیادوں پر تعینات سفیروں کیلئے حکومتی ڈیڈ لائن ختم،متعدد مستعفی،امریکہ میں پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کی درخواست منظورکرلی گئی

8  دسمبر‬‮  2018

بیرون ممالک میں سبکدوش ہونے والے سیاسی بنیادوں پر تعینات سفیروں کیلئے حکومتی ڈیڈ لائن ختم،متعدد مستعفی،امریکہ میں پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کی درخواست منظورکرلی گئی

اسلام آباد(این این آئی) بیرون ممالک میں سبکدوش ہونے والے سیاسی بنیادوں پر تعینات سفیروں کیلئے حکومتی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ نے بیرون ملک سیاسی بنیادوں پر تعینات سفیروں کو 7 دسمبر تک عہدے چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دی تھی جو ختم ہوگئی ۔ ڈیڈ لائن کے تحت کینیڈا… Continue 23reading بیرون ممالک میں سبکدوش ہونے والے سیاسی بنیادوں پر تعینات سفیروں کیلئے حکومتی ڈیڈ لائن ختم،متعدد مستعفی،امریکہ میں پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کی درخواست منظورکرلی گئی

علی جہانگیر صدیقی کی جگہ پی ٹی آئی حکومت کا امریکہ میں سفیر کے طور پر ڈاکٹر اسد مجید کو لگانے کا فیصلہ، ڈاکٹر اسد مجید کون ہیں؟جانئے تفصیلات

27  اکتوبر‬‮  2018

علی جہانگیر صدیقی کی جگہ پی ٹی آئی حکومت کا امریکہ میں سفیر کے طور پر ڈاکٹر اسد مجید کو لگانے کا فیصلہ، ڈاکٹر اسد مجید کون ہیں؟جانئے تفصیلات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کو ہٹانے کا فیصلہ کرتے ہوئے ان کی جگہ ڈاکٹر اسد مجید کو نیا سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، اسد مجید پاکستان فارن سروس آفیسر کے طور پر خدمات سرانجام دیتے رہے ، اپنے 29سالہ دور سفارتکاری میں جاپان… Continue 23reading علی جہانگیر صدیقی کی جگہ پی ٹی آئی حکومت کا امریکہ میں سفیر کے طور پر ڈاکٹر اسد مجید کو لگانے کا فیصلہ، ڈاکٹر اسد مجید کون ہیں؟جانئے تفصیلات

وزارت خزانہ نے پاکستانی معیشت کو بڑے نقصان سے بچا لیا ،امریکہ میں شریفوں کے لگائے سفیر علی جہانگیر صدیقی کا نیا کارنامہ سامنے آگیا،چین سمیت مختلف ممالک سے 5ارب ڈالر قرضہ لیکر کیا کام کرنا چاہتے تھے؟

10  ستمبر‬‮  2018

وزارت خزانہ نے پاکستانی معیشت کو بڑے نقصان سے بچا لیا ،امریکہ میں شریفوں کے لگائے سفیر علی جہانگیر صدیقی کا نیا کارنامہ سامنے آگیا،چین سمیت مختلف ممالک سے 5ارب ڈالر قرضہ لیکر کیا کام کرنا چاہتے تھے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ن لیگ کے سابق دور میں امریکہ میں تعینات کئے گئے پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا، وزارت خزانہ نے پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کا غیر ملکی قرض کےذریعے کیپٹل مارکیٹ اور رئیل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کرنے کا 5ارب ڈالر کا پلان ناکام بنادیا ۔… Continue 23reading وزارت خزانہ نے پاکستانی معیشت کو بڑے نقصان سے بچا لیا ،امریکہ میں شریفوں کے لگائے سفیر علی جہانگیر صدیقی کا نیا کارنامہ سامنے آگیا،چین سمیت مختلف ممالک سے 5ارب ڈالر قرضہ لیکر کیا کام کرنا چاہتے تھے؟

امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر کا پینٹاگون آمد پرایسا استقبال کہ بھارت کو مرچیں لگ گئیں

31  جولائی  2018

امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر کا پینٹاگون آمد پرایسا استقبال کہ بھارت کو مرچیں لگ گئیں

واشنگٹن(سی پی پی)امریکا میں پاکستان کے سفیر علی جہانگیر صدیقی نے پنٹاگون کا دورہ کیا، دورے کے دوران پاکستانی سفیر نے امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس سے ملاقات بھی کی۔جیمز میٹس نے وزارت دفاع کی عمارت سے باہر آکر پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کا استقبال کیا جبکہ دورے میں پاکستانی دفاعی اتاشی بھی ان… Continue 23reading امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر کا پینٹاگون آمد پرایسا استقبال کہ بھارت کو مرچیں لگ گئیں

امریکا میں پاکستان کے نئے سفیر علی جہانگیر کی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات،بڑی خواہش پوری ہوگئی

23  جون‬‮  2018

امریکا میں پاکستان کے نئے سفیر علی جہانگیر کی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات،بڑی خواہش پوری ہوگئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا میں پاکستان کے نئے سفیر علی جہانگیر صدیقی نے صدر ڈونلڈر ٹرمپ کو سفارتی اسناد پیش کردیں انہوں نے سفارتی اسناد وائٹ ہاوس آمد کے موقع پر پیش کیں۔اعزاز احمد چوہدری کی سبکدوشی کے بعد 8 مئی کو علی جہانگیر صدیقی کو امریکا میں پاکستان کا سفیر تعینات کیا گیا تھا جس… Continue 23reading امریکا میں پاکستان کے نئے سفیر علی جہانگیر کی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات،بڑی خواہش پوری ہوگئی

علی جہانگیر صدیقی نے امریکہ میں پاکستانی سفیر کا عہدہ سنبھالنے کے بعدپہلا کام کیا کیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

6  جون‬‮  2018

علی جہانگیر صدیقی نے امریکہ میں پاکستانی سفیر کا عہدہ سنبھالنے کے بعدپہلا کام کیا کیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد ( آن لائن ) امریکہ میں پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستان اورامریکہ کے مابین باہمی تعلقات میں بہتری کی گنجائش موجود ہے۔ اس سلسلے میں امریکہ میں مقیم پاکستان اپنا کردار اداکرسکتے ہیں۔ گزشتہ ماہ امریکہ میں بطور سفیر اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے والے پاکستانی سفیر علی جہانگیر… Continue 23reading علی جہانگیر صدیقی نے امریکہ میں پاکستانی سفیر کا عہدہ سنبھالنے کے بعدپہلا کام کیا کیا؟تفصیلات سامنے آگئیں

علی جہانگیر صدیقی 29 مئی سے امریکہ میں پاکستانی سفیر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے

27  مئی‬‮  2018

علی جہانگیر صدیقی 29 مئی سے امریکہ میں پاکستانی سفیر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے

واشنگٹن(این این آئی)علی جہانگیر صدیقی امریکہ میں پاکستانی سفیر کی حیثیت سے 29 مئی کو اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔واشنگٹن میں رخصت ہونے والے پاکستانی سفیر اعزاز احمد چوہدری سے قلمدان لینے کے بعد علی جہانگیر صدیقی امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میں اپنے دستاویزات جمع کرائیں گے۔واضح رہے کہ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے پہلے ہی علی جہانگیر… Continue 23reading علی جہانگیر صدیقی 29 مئی سے امریکہ میں پاکستانی سفیر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے