مسجد کے اندر فائرنگ سے عالم دین جاں بحق

5  جون‬‮  2023

مسجد کے اندر فائرنگ سے عالم دین جاں بحق

پشاور (این این آئی)پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں مسجد کے اندر فائرنگ سے عالم دین جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق بڈھ بیر میں مسجد کے اندر فائرنگ سے مولانا محمد اطلس خان جاں بحق ہوئے۔پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ قتل کی دعویداری 2 ملزمان پرکی گئی ہے، واقعے کی ہر… Continue 23reading مسجد کے اندر فائرنگ سے عالم دین جاں بحق