میری ماں عظیم ہیں ،خوش قسمت ہوں جو انکی خدمت کا موقع مل رہا ہے : عارف لوہار

26  فروری‬‮  2019

میری ماں عظیم ہیں ،خوش قسمت ہوں جو انکی خدمت کا موقع مل رہا ہے : عارف لوہار

لاہور (ا ین این آئی)پاکستان کے معروف فوک گلوکار عارف لوہار نے ٹی وی شو کے دوران اپنی والدہ کا محبت اور عقیدت بھرے الفاظ میں ذکر کر کے سب کو رلا دیا ۔تفصیلات کے مطابق گلوکار عارف لوہار ایک نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو ’’تاروں سے کریں باتیں ‘‘ میں شریک تھے… Continue 23reading میری ماں عظیم ہیں ،خوش قسمت ہوں جو انکی خدمت کا موقع مل رہا ہے : عارف لوہار

ہمیشہ پنجابی ثقافت کو مد نظر رکھ کر گیت گائے ،بیرون ملک پرستاروں کی محبت دیکھ کر خوش ہوجاتا ہوں : عارف لوہار

16  فروری‬‮  2019

ہمیشہ پنجابی ثقافت کو مد نظر رکھ کر گیت گائے ،بیرون ملک پرستاروں کی محبت دیکھ کر خوش ہوجاتا ہوں : عارف لوہار

لاہور (این این آئی) پاکستان کے نامور گلوکار عارف لوہارنے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ پنجابی ثقافت کو مد نظر رکھ کر گیت گائے ہیں،جب بھی بیرون ملک جاتا ہوں پرستاروں کی اپنے ساتھ محبت دیکھ کر خوش ہوجاتا ہوں، صوفیانہ کلام کے ذریعے صوفی بزرگوں کا کلام لوگوں تک پہنچایا ہے اور پنجابی… Continue 23reading ہمیشہ پنجابی ثقافت کو مد نظر رکھ کر گیت گائے ،بیرون ملک پرستاروں کی محبت دیکھ کر خوش ہوجاتا ہوں : عارف لوہار

پاکستانی گلوکاروں کی دنیا میں مقبولیت ان کی بہترین آواز اور عمدہ گائیکی سے ہے : عارف لوہار

8  دسمبر‬‮  2018

پاکستانی گلوکاروں کی دنیا میں مقبولیت ان کی بہترین آواز اور عمدہ گائیکی سے ہے : عارف لوہار

لاہور(این این آئی) گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ موسیقی کو سرحدوں تک محدود نہیں کیا جاسکتا ،پاکستانی گلوکاروں کی دنیا میں مقبولیت ان کی بہترین آواز اور عمدہ گائیکی سے ہے۔ ایک انٹرویو میں عارف لوہار نے کہا کہ جب بھی پاکستانی گلوکاروں کی دیار غیرمیں زبردست پذیرائی ہوتی ہے،ہمارے لیجنڈ گلوکاروں کو… Continue 23reading پاکستانی گلوکاروں کی دنیا میں مقبولیت ان کی بہترین آواز اور عمدہ گائیکی سے ہے : عارف لوہار

عارف لوہار کو برطانیہ میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

10  اکتوبر‬‮  2018

عارف لوہار کو برطانیہ میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

برمنگھم /لاہور(شوبز ڈیسک) لوک گلوکارعارف لوہار نے 10 برس بعد برطانیہ میں پرفارم کرکے شائقین کے دل جیت لئے جبکہ انہیں وہاں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔بتایا گیا ہے کہ برطانیہ کے شہر برمنگھم میں میوزیکل شو کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں عارف لوہار نے سولو پرفارمنس دی، شو میں… Continue 23reading عارف لوہار کو برطانیہ میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

صوبائی حکومت کی جانب سے پنجاب آئیڈل کی تجویز قابل ستائش ہے : عارف لوہار

6  ستمبر‬‮  2018

صوبائی حکومت کی جانب سے پنجاب آئیڈل کی تجویز قابل ستائش ہے : عارف لوہار

لاہور(شوبز ڈیسک)نامور فوک گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے پنجاب آئیڈل کی تجویز قابل ستائش ہے جس سے نہ صرف ہماری ثقافت کو فروغ ملے گا بلکہ اس سے نیا ٹیلنٹ بھی سامنے آئے گا، میرا چمٹا لوہے کا لیکن یہ محبت اور مٹھاس کی زبان بولتا ہے ۔… Continue 23reading صوبائی حکومت کی جانب سے پنجاب آئیڈل کی تجویز قابل ستائش ہے : عارف لوہار

ایک دوسرے کیخلاف بلاوجہ محاذ آرائی ہمارا قومی کھیل بن چکا ہے ،گلوکار عارف لوہار

27  جنوری‬‮  2018

ایک دوسرے کیخلاف بلاوجہ محاذ آرائی ہمارا قومی کھیل بن چکا ہے ،گلوکار عارف لوہار

لاہور (این این آئی ) معروف فوک گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ دین سے دوری نے ہمارے لئے بے شمار مسائل پیدا کردئیے ہیں ، آج معاشرے میں جو برائیاں فروغ پارہی ہیں اس کی بڑی وجہ یہی ہے کہ ہم نے صحیح طریقے سے دین پر عمل کرناچھوڑ دیا ہے جس کا… Continue 23reading ایک دوسرے کیخلاف بلاوجہ محاذ آرائی ہمارا قومی کھیل بن چکا ہے ،گلوکار عارف لوہار

ن لیگ کا مقبول نغمہ’’میاں دے نعرے وجنے وئی وجنے‘‘ گانے والے عارف لوہارپر بھی آمدن چھپانے کا الزام، کتنے سال ٹیکس نہیں دیا، ایف بی آر نے تفصیلات طلب کر لیں

21  دسمبر‬‮  2017

ن لیگ کا مقبول نغمہ’’میاں دے نعرے وجنے وئی وجنے‘‘ گانے والے عارف لوہارپر بھی آمدن چھپانے کا الزام، کتنے سال ٹیکس نہیں دیا، ایف بی آر نے تفصیلات طلب کر لیں

لاہور (این این آئی)دنیا بھر میں آواز کا جاود جگانے اور پاکستان کانا م بلند کرنے والے معروف گلوکار عارف لوہار کو ایف بی آر نے نوٹس بھجوادیا،جس میں ان کو پندرہ دن کا ٹائم دیا گیا ہے جبکہ ان کی تین سال کی آمدن کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایف بی… Continue 23reading ن لیگ کا مقبول نغمہ’’میاں دے نعرے وجنے وئی وجنے‘‘ گانے والے عارف لوہارپر بھی آمدن چھپانے کا الزام، کتنے سال ٹیکس نہیں دیا، ایف بی آر نے تفصیلات طلب کر لیں

میں دنیا میں جہاں بھی گیا ہوں ہمیشہ پاکستان کا پرچم تھام کر اس کے نام کو بلند رکھا ‘ عارف لوہار

17  ستمبر‬‮  2017

میں دنیا میں جہاں بھی گیا ہوں ہمیشہ پاکستان کا پرچم تھام کر اس کے نام کو بلند رکھا ‘ عارف لوہار

لاہور( این این آئی )نامور فوک گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ میں دنیا میں جہاں بھی گیا ہوں ہمیشہ پاکستان کا پرچم تھام کر اس کے نام کو بلند رکھا ہے ،میںنے اپنی پوری زندگی ایمانداری سے بسر کی ہے اور انشااللہ آئندہ بھی اس پر کاربند رہوں گا ۔ خصوصی گفتگو کرتے… Continue 23reading میں دنیا میں جہاں بھی گیا ہوں ہمیشہ پاکستان کا پرچم تھام کر اس کے نام کو بلند رکھا ‘ عارف لوہار

پنجابی فلموں کو فروغ دیکر آج بھی فلم انڈسڑی بچائی جاسکتی ہے‘عارف لوہار

14  ستمبر‬‮  2017

پنجابی فلموں کو فروغ دیکر آج بھی فلم انڈسڑی بچائی جاسکتی ہے‘عارف لوہار

لاہور(آئی این پی)فوک گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ پنجابی فلموں کو فروغ دیکر آج بھی انڈسڑی بچائی جاسکتی ہے ‘پاکستانی فلم انڈسڑی کو سہار ادینے میں پنجاب کا کرداراہم ہوگا ‘دنیا میں پاکستانی موسیقی کی کامیابی کا راز صوفیانہ کلام میں ہے ، فوک میوزک سے لے کر قوالی جیسے فن نے دنیا… Continue 23reading پنجابی فلموں کو فروغ دیکر آج بھی فلم انڈسڑی بچائی جاسکتی ہے‘عارف لوہار