ماڈل و ٹی وی میزبان صوفیہ مرزاگرفتار

8  ستمبر‬‮  2017

ماڈل و ٹی وی میزبان صوفیہ مرزاگرفتار

لاہور(آن لائن،مانیٹرنگ ڈیسک)جوڈیشل مجسٹریٹ عاصم رضا نے معروف ماڈل صوفیا مرزاء کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے تھانہ سمن آباد پولیس کو حکم دیا ہے کہ وہ ماڈل صوفیہ مرزاء کوگرفتار کر کے آئندہ پیشی پر عدالت میں پیش کرے ماڈل صوفیہء مرزاء کیخلاف تھانہ سمن آبادپولیس نے جعلسازی کے تحت مقدمہ درج… Continue 23reading ماڈل و ٹی وی میزبان صوفیہ مرزاگرفتار