متحدہ عرب امارات میں 5 ہزارسوشل میڈیا اکاؤنٹ بند

6  دسمبر‬‮  2018

متحدہ عرب امارات میں 5 ہزارسوشل میڈیا اکاؤنٹ بند

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے اسمارٹ سسٹم کے ذریعے 5 ہزار سے زائد سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کردیے ، فراڈ سے بچنے کے لیے آگاہی مہم بھی چلائی جارہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سائبر فراڈ سے متعلق آگاہی مہم شروع کرتے ہوئے اماراتی پولیس نے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں 5 ہزارسوشل میڈیا اکاؤنٹ بند