سرکاری ملازمین کی جبری ریٹائرمنٹ، ن لیگ نے اہم قدم اٹھا لیا

14  جولائی  2020

سرکاری ملازمین کی جبری ریٹائرمنٹ، ن لیگ نے اہم قدم اٹھا لیا

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) نے سرکاری ملازمین کوجبری ریٹائرکرنے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔رکن اسمبلی رابعہ فاروقی کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کوجبری ریٹائرکرنے کے لئے وفاقی حکومتی کے اقدامات قابل تشویش ہیں،نوفاقی حکومت سرکاری… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی جبری ریٹائرمنٹ، ن لیگ نے اہم قدم اٹھا لیا