سرل المیڈاسے کس وزیرنے کافی شاپ میں ملاقات کی ؟

17  اکتوبر‬‮  2016

سرل المیڈاسے کس وزیرنے کافی شاپ میں ملاقات کی ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی سکیورٹی سے متعلق اہم اجلاس کی ایک اہم خبرحل ہونے کامعمہ کئی روزگزرجانے کے بعد بھی حل نہیں ہوسکا۔اس خبرکے منظرعام پرآنے کے بعد عسکری حکام نے وزیراعظم کوکہاتھاکہ اتنی اہم خبرلیک کرنے والے شخص یازیادہ افراد ہیں ان کومنظرعام پرلایاجائے اوران کوقانون کے مطابق سزادی جائے ۔وفاقی وزیرچوہدری نثارعلی خان نے بھی کہاتھاکہ… Continue 23reading سرل المیڈاسے کس وزیرنے کافی شاپ میں ملاقات کی ؟

سرل المیڈاکی سٹوری چوہدری نثارکی رائو تحسین سے پوچھ گچھ رائوتحسین اورسرل المیڈاکاآپس میں کیاتعلق ہے ؟

16  اکتوبر‬‮  2016

سرل المیڈاکی سٹوری چوہدری نثارکی رائو تحسین سے پوچھ گچھ رائوتحسین اورسرل المیڈاکاآپس میں کیاتعلق ہے ؟

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ ) نیشنل سکیورٹی کونسل کی خبرلیک ہونے کی تحقیقات شروع کردی گئیں اوریہ خبرڈان اخبارکے رپورٹرسرل المیڈانے دی تھی ۔وزیراعظم کے احکامات کے بعد وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے خبرلیک ہونے کے معاملے پروزارت اطلاعات کے اعلی افسر اورپاکستان انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہرائو تحسین کوطلب کرکے اس خبرکے لیک ہونے کی پوچھ گچھ… Continue 23reading سرل المیڈاکی سٹوری چوہدری نثارکی رائو تحسین سے پوچھ گچھ رائوتحسین اورسرل المیڈاکاآپس میں کیاتعلق ہے ؟

سرل المیڈا کی متنازعہ خبر،چوہدری نثار سے اہم ملاقات،یقین دہانی کرادی گئی

15  اکتوبر‬‮  2016

سرل المیڈا کی متنازعہ خبر،چوہدری نثار سے اہم ملاقات،یقین دہانی کرادی گئی

اسلام آباد (این این آئی) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان سے ہفتہ کو پنجاب ہاؤس میں انگریزی اخبار روزنامہ ڈان کے ایڈیٹر ظفر عباس نے ملاقات کی ، جس میں نیشنل سیکیورٹی کے حوالے سے روزنامہ ڈان کی خبر اور اس حوالے سے حکومت کی جانب سے کی جانیوالی انکوائری کے حوالے سے بات… Continue 23reading سرل المیڈا کی متنازعہ خبر،چوہدری نثار سے اہم ملاقات،یقین دہانی کرادی گئی

قومی سلامتی کمیٹی بارے خبر دینے والے صحافی سرل المیڈا نے انکوائری کمیٹی بارے کیا جواب دیا؟

14  اکتوبر‬‮  2016

قومی سلامتی کمیٹی بارے خبر دینے والے صحافی سرل المیڈا نے انکوائری کمیٹی بارے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے بارے میں متنازعہ خبر کے معاملے میں ڈیلی ڈان کے اسسٹنٹ ایڈیٹرسرل المیڈا نے حکومت کی طرف سے رابطہ کرنے پر انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہونے اور بیان ریکارڈ کروانے سے انکار کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق انگریزی اخبارڈان کی طرف… Continue 23reading قومی سلامتی کمیٹی بارے خبر دینے والے صحافی سرل المیڈا نے انکوائری کمیٹی بارے کیا جواب دیا؟

’’متنازعہ خبر‘‘لگانے والے سرل المیڈا کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کامعاملہ ،وزیرداخلہ کونوٹس جاری

13  اکتوبر‬‮  2016

’’متنازعہ خبر‘‘لگانے والے سرل المیڈا کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کامعاملہ ،وزیرداخلہ کونوٹس جاری

لاہور(آئی این پی) جسٹس پارٹی کے سربراہ منصف اعوان نے صحافی سرل المیڈا کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے پر وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کولیگل نوٹس بھجوادیا۔لیگل نوٹس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان صحافی کانام ای سی ایل سی نکالیں اور بلاجواز نام ایگزٹ… Continue 23reading ’’متنازعہ خبر‘‘لگانے والے سرل المیڈا کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کامعاملہ ،وزیرداخلہ کونوٹس جاری

ڈان کے صحافی سرل المیڈاکامتنازعہ خبردینے کے بعد حکومت کودوسرابڑاجھٹکا

13  اکتوبر‬‮  2016

ڈان کے صحافی سرل المیڈاکامتنازعہ خبردینے کے بعد حکومت کودوسرابڑاجھٹکا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے بارے میں متنازعہ خبر کے معاملے میں ڈیلی ڈان کے اسسٹنٹ ایڈیٹرسرل المیڈا نے حکومت کی طرف سے رابطہ کرنے پر انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہونے اور بیان ریکارڈ کروانے سے انکار کردیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق انگریزی اخبارڈان کی طرف سے متنازعہ خبرکے معاملے پرجوکمیٹی تشکیل… Continue 23reading ڈان کے صحافی سرل المیڈاکامتنازعہ خبردینے کے بعد حکومت کودوسرابڑاجھٹکا

پاکستانی صحافی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ مزید آگے بڑ ھ گیا ، بات کہاں تک جا پہنچی ؟

13  اکتوبر‬‮  2016

پاکستانی صحافی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ مزید آگے بڑ ھ گیا ، بات کہاں تک جا پہنچی ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صحافی سرل المیڈا کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کے معاملے پر وزارت داخلہ میں 4 رکنی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ذرائع کے مطابق انگریزی اخبار کے صحافی سرل المیڈا کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کے معاملے پرآج فیصلہ متوقع ہے۔معاملے پر غور اور فیصلے کےلیے وزارت داخلہ میں… Continue 23reading پاکستانی صحافی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا معاملہ مزید آگے بڑ ھ گیا ، بات کہاں تک جا پہنچی ؟