آپریشن ’’ردالفساد‘‘ چین نے بڑا اعلان کردیا

25  فروری‬‮  2017

آپریشن ’’ردالفساد‘‘ چین نے بڑا اعلان کردیا

بیجنگ(آئی این پی)وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے شروع کیے گئے آپریشن ’’ردالفساد‘‘ کی بھرپورحمایت کرتے ہیں ،پاکستان نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بھرپور کارروائیاں کی ہیں اور وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کامیابی حاصل کرے گا۔ ہفتہ کو میڈیا بریفنگ میں انہوں نے… Continue 23reading آپریشن ’’ردالفساد‘‘ چین نے بڑا اعلان کردیا

سادہ لوح پٹھانوں ،داڑھی پگڑی والے شریف لوگوں کو بلاوجہ تنگ کرنے کی شکایات،انتباہ کردیاگیا

24  فروری‬‮  2017

سادہ لوح پٹھانوں ،داڑھی پگڑی والے شریف لوگوں کو بلاوجہ تنگ کرنے کی شکایات،انتباہ کردیاگیا

کوئٹہ (آئی این پی ) جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ ردالفساد آپریشن کے دوران سادہ لوح پٹھانوں ،داڑھی پگڑی والے شریف لوگوں کو بلاوجہ تنگ کرنے سے نفرتوں وتعصب میں اضافہ ہوگا حکومت آپریشن کے نام پر اسلامی لباس ،شکل وصورت کو نشانہ نہ بنائیں یہ مذہبی طبقات ،اسلام… Continue 23reading سادہ لوح پٹھانوں ،داڑھی پگڑی والے شریف لوگوں کو بلاوجہ تنگ کرنے کی شکایات،انتباہ کردیاگیا

آپریشن ’’ردالفساد‘‘ دینی مدارس بھی میدان میں آگئے ،اہم اعلان

24  فروری‬‮  2017

آپریشن ’’ردالفساد‘‘ دینی مدارس بھی میدان میں آگئے ،اہم اعلان

کراچی(این این آئی) جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہاکہ پاک فوج کی جانب سے دہشتگردوں کیخلاف رد الفساد آپریشن کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ ہے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پوری قوم کوپاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑا ہونے کی ضرورت ہے،ردلفساد ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے… Continue 23reading آپریشن ’’ردالفساد‘‘ دینی مدارس بھی میدان میں آگئے ،اہم اعلان

پاک فوج کا آپریشن’’ردالفساد‘‘کے آغاز میں ہی فتویٰ آگیا

23  فروری‬‮  2017

پاک فوج کا آپریشن’’ردالفساد‘‘کے آغاز میں ہی فتویٰ آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں دہشتگردوں کی سرکوبی کیلئے پاک فوج کی جانب سے آپریشن ضرب عضب کے بعد آپریشن ردالفساد شروع کرنے کا اعلان سامنے آتے ہی 50مفتیان کرام نے بھی اس آپریشن بارے فتویٰ جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں دہشتگردوں کی سرکوبی کیلئے پاک فوج کی جانب سے… Continue 23reading پاک فوج کا آپریشن’’ردالفساد‘‘کے آغاز میں ہی فتویٰ آگیا

پاک فوج کا آپریشن ’’ردالفساد‘‘ ،کن علاقوں کو نشانہ بنایاجائیگا؟ٹارگٹ کیا ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

22  فروری‬‮  2017

پاک فوج کا آپریشن ’’ردالفساد‘‘ ،کن علاقوں کو نشانہ بنایاجائیگا؟ٹارگٹ کیا ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

راولپنڈی(آئی این پی )پاک فوج نے ملکی سلامتی کو یقینی بنانے اور اسے اسلحہ وگولہ بارود سے پاک کرنے ا ور دہشتگردی کے بلاامتیاز خاتمے کیلئے ملک بھر میں آپریشن ’’ردالفساد‘‘شروع کرنے کا اعلان کردیا ۔بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ… Continue 23reading پاک فوج کا آپریشن ’’ردالفساد‘‘ ،کن علاقوں کو نشانہ بنایاجائیگا؟ٹارگٹ کیا ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں