دوست ملک نے نیول چیف کو بڑے عسکری اعزاز سے نوازدیا

14  دسمبر‬‮  2017

دوست ملک نے نیول چیف کو بڑے عسکری اعزاز سے نوازدیا

کراچی(سی پی پی )پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو ترکش آرمڈ فورسز کا اعلی عسکری اعزاز لیجن آف دی ترکش آرمڈ فورسز تفویض کردیا گیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اعزاز تفویض کرنے کی پر وقار تقریب ترکش نیول فورسز ہیڈکوارٹرزمیں منعقد ہوئی۔ترکش نیوی کے سربراہ وائس ایڈمرل عدنا ن ازبال نے ایڈمرل… Continue 23reading دوست ملک نے نیول چیف کو بڑے عسکری اعزاز سے نوازدیا