عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت 60 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی

28  اکتوبر‬‮  2017

عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت 60 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی

اسلام آباد( این این آئی)سعودی عرب اور روس کی جانب سے خام تیل کی پیداوار میں کمی کی حمایت کے بعد عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت 60 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی جبکہ عالمی بینک نے پیشگوئی کی گئی ہے تیل کی قیمتیں بڑھنے سے اجناس کی قیمتوں میں 4فیصد اضافہ ہوگا… Continue 23reading عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت 60 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ دو ماہ کی بلند ترین سطح پر

31  جولائی  2017

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ دو ماہ کی بلند ترین سطح پر

سنگا پور(آن لائن)ایشیائی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو خام تیل کے نرخ دو ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کی ستمبر کے لئے 30 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 52.82 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی (امریکی تیل)کی سپلائی16سینٹ کے اضافے کے ساتھ 49.87 ڈالر فی… Continue 23reading ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ دو ماہ کی بلند ترین سطح پر

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

30  جولائی  2017

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک(یو این پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ عالمی مارکیٹ میں اس کی ترسیل میں ممکنہ کمی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 86 سینٹ بڑھ کر 52.35 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے 57 سینٹ اضافے کے ساتھ 49.61 ڈالر فی… Continue 23reading امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی

8  دسمبر‬‮  2016

تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی

نیویارک(آن لائن)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ڈھائی فیصد کے قریب کمی ہوئی ہے۔ یو ایس خام تیل کے فی بیرل سودے پچاس ڈالرز سے بھی کم پر بند ہوئے۔نیویارک کی مرکنٹائل اسیکچینج میں یوایس خام تیل کی فی بیرل قیمت میں ایک اعشاریہ سولہ ڈالر کمی ہوئی اور مستقبل کے فی بیرل… Continue 23reading تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی

امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 16 ماہ کی بلند ترین سطح پر

6  دسمبر‬‮  2016

امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 16 ماہ کی بلند ترین سطح پر

ٹوکیو( آن لائن ) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کی جانب سے طلب میں اضافہ ہے۔ٹوکیو مارکیٹ میں خام ربڑ کے مئی کیلئے سودے 10 ین (4.4 فیصد ) بڑھ کر 239.7 ین (2.11 ڈالر ) فی کلوگرام رہے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے مئی… Continue 23reading امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 16 ماہ کی بلند ترین سطح پر

عالمی مارکیٹ میں تیل کی اونچی چھلانگ‎

3  دسمبر‬‮  2016

عالمی مارکیٹ میں تیل کی اونچی چھلانگ‎

نیویارک ( آن لائن )عالمی مارکیٹ میں خام تیل نے اونچی چھلانگ لگا دی ،نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج کے لائٹ سوئیٹ کروڈ نے کاروبار ی ہفتے کا اختتام 51 ڈالر 68 سینٹ فی بیرل پر کیا۔عالمی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر یہ بات واضح نہ تھی کہ اوپیک ممبر ممالک پیداوار کم کریں گے… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں تیل کی اونچی چھلانگ‎

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی اونچی چھلانگ

3  دسمبر‬‮  2016

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی اونچی چھلانگ

نیویارک ( آن لائن )عالمی مارکیٹ میں خام تیل نے اونچی چھلانگ لگا دی ،نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج کے لائٹ سوئیٹ کروڈ نے کاروبار ی ہفتے کا اختتام 51 ڈالر 68 سینٹ فی بیرل پر کیا۔عالمی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر یہ بات واضح نہ تھی کہ اوپیک ممبر ممالک پیداوار کم کریں گے… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی اونچی چھلانگ

خام تیل کی قیمت 2016 کی بلند ترین سطح 40 ڈالر تک پہنچ گئی

9  مارچ‬‮  2016

خام تیل کی قیمت 2016 کی بلند ترین سطح 40 ڈالر تک پہنچ گئی

لندن (نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں خام تیل میں ایک بار پھر 2016 کی بلند ترین سطح 40 ڈالر فی بیرل کی سطح کو عبور کرگیا۔ اس سے قبل خام تیل بارہ سال کی کم ترین سطح 28 ڈالر تک پہنچ گیا تھا۔لندن برینٹ کروڈ آئل مارکیٹ میں خام تیل کے کے سودے 2 ڈالر اضافے… Continue 23reading خام تیل کی قیمت 2016 کی بلند ترین سطح 40 ڈالر تک پہنچ گئی

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان

7  مارچ‬‮  2016

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان

سنگا پور (نیوز ڈیسک) ایشیاءمیں پیر کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ سنگا پو ر مرکنٹائل ایکس چینج میں نیو یارک مرکنٹائل کنٹریکٹ کے تحت ابتدائی ٹریڈینگ سیشنز میں امریکی ڈبلیو ٹی آئی کروڈکی اپریل کےلئے سپلائی 71 سینٹ کے اضافے کےساتھ 36.63 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ کی سپلائی… Continue 23reading ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان