سپریم کورٹ کا جعلی جج بن کر احکامات دینے والا فراڈیہ گرفتار ملزم فون پرکس جج کا نام استعمال کرتا،پکڑا کیسے گیا؟جانئے

15  جولائی  2020

سپریم کورٹ کا جعلی جج بن کر احکامات دینے والا فراڈیہ گرفتار ملزم فون پرکس جج کا نام استعمال کرتا،پکڑا کیسے گیا؟جانئے

اسلام آباد(آئی این پی) ایف آئی اے نے خود کو سپریم کورٹ کا جسٹس ظاہر کرنے والے نوسرباز کو گرفتارکر کے مقدمہ درج کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے سپریم کورٹ کے جعلی جسٹس کو گرفتار کیا،ملزم فائز علی نے اٹارنی جنرل پنجاب کو فون پر اپنا تعارف بطور جسٹس سپریم کورٹ کرایا… Continue 23reading سپریم کورٹ کا جعلی جج بن کر احکامات دینے والا فراڈیہ گرفتار ملزم فون پرکس جج کا نام استعمال کرتا،پکڑا کیسے گیا؟جانئے