عمران خان کو 5 منٹ میں کمرہ عدالت میں پیش کریں، جسٹس علی باقر نجفی کا ایس ایس پی کو حکم

20  فروری‬‮  2023

عمران خان کو 5 منٹ میں کمرہ عدالت میں پیش کریں، جسٹس علی باقر نجفی کا ایس ایس پی کو حکم

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی حفاظتی ضمانت پر عدالت میں سماعت شروع ہو گئی ہے جس میں جسٹس علی باقر نجفی نے سکیورٹی انچارج ایس ایس پی کو حکم دیا ہے کہ پانچ منٹ میں عمران خان کوکمرہ عدالت میں پیش کریں، عمران خان ریمپ کے پاس گاڑی میں موجود ہیں۔

جسٹس علی باقر نجفی اور عمران ریاض کے درمیان دلچسپ مکالمہ

9  جولائی  2022

جسٹس علی باقر نجفی اور عمران ریاض کے درمیان دلچسپ مکالمہ

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے صحافی، اینکر پرسن عمران ریاض کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیتے ہوئے آئندہ ورکنگ ڈے پر انہیں مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے صحافی عمران ریاض پر مقدمات اندراج کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شہزاد… Continue 23reading جسٹس علی باقر نجفی اور عمران ریاض کے درمیان دلچسپ مکالمہ

پاکستان میں کرپشن کا کلچر ختم کرنے کا وقت آنا ہی تھا جو آچکا،جسٹس علی باقر نجفی کا دعویٰ

30  جنوری‬‮  2021

پاکستان میں کرپشن کا کلچر ختم کرنے کا وقت آنا ہی تھا جو آچکا،جسٹس علی باقر نجفی کا دعویٰ

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے کہا ہے کہ وائٹ کالر کرائم کو روکنے کے لئے نیب اور احتساب عدالتیں اپنا اپنا حصہ ڈال رہی ہیں۔پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کی جانب سے احتساب عدالتوں کے ججز کے لئے ایک روزہ تربیتی ویڈیو لنک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔ جسٹس علی باقر نجفی… Continue 23reading پاکستان میں کرپشن کا کلچر ختم کرنے کا وقت آنا ہی تھا جو آچکا،جسٹس علی باقر نجفی کا دعویٰ

نیب نے اساتذہ کو ہتھکڑیاں لگانے کی جرأت کیسے کی؟ لاہور ہائیکورٹ نے مجاہد کامران سمیت 4اساتذہ کو رہا کرنیکا حکم دیدیا نیب کی بھری عدالت میں معذرت

7  ‬‮نومبر‬‮  2018

نیب نے اساتذہ کو ہتھکڑیاں لگانے کی جرأت کیسے کی؟ لاہور ہائیکورٹ نے مجاہد کامران سمیت 4اساتذہ کو رہا کرنیکا حکم دیدیا نیب کی بھری عدالت میں معذرت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر مجاہد کامران سمیت 4اساتذہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیدیا، نیب کو اساتذہ کوہتھکڑیاں لگانے کی جرأت کیسے ہوئی، عدالت کا اساتذہ کو ہتھکڑیاں لگانے پر شدید اظہار برہمی،نیب پراسیکیوٹر نے بھری عدالت میں معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading نیب نے اساتذہ کو ہتھکڑیاں لگانے کی جرأت کیسے کی؟ لاہور ہائیکورٹ نے مجاہد کامران سمیت 4اساتذہ کو رہا کرنیکا حکم دیدیا نیب کی بھری عدالت میں معذرت