طلبہ اور والدین کے لئے انتہائی اہم خبر، اب 33 فیصد والا پاس نہیں ہو گا، تعلیمی اداروں کے لیے پالیسی تبدیل کر دی گئی

4  مارچ‬‮  2021

طلبہ اور والدین کے لئے انتہائی اہم خبر، اب 33 فیصد والا پاس نہیں ہو گا، تعلیمی اداروں کے لیے پالیسی تبدیل کر دی گئی

اسلام آباد(آن لائن) تعلیمی اداروں کے لیے پالیسی تبدیل کر دی گئی ہے جس کے تحت پاسنگ مارکس کی شرح 33 سے بڑھا کر 40 کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی نظام تعلیمات نے اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں طالب علموں کیلئے پالیسی میں تبدیلی کی ہے۔ پاسنگ مارکس کی شرح 33 فیصد سے بڑھا… Continue 23reading طلبہ اور والدین کے لئے انتہائی اہم خبر، اب 33 فیصد والا پاس نہیں ہو گا، تعلیمی اداروں کے لیے پالیسی تبدیل کر دی گئی