پی آئی اے نے دوران سفر پیدا ہونے والی بچی کو تاحیات مفت سفری ٹکٹ دے دیا

13  دسمبر‬‮  2017

پی آئی اے نے دوران سفر پیدا ہونے والی بچی کو تاحیات مفت سفری ٹکٹ دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مدینہ منورہ سے ملتان آنے والی پی آئی اے کی ایک پرواز میں خاتون نے بچی کو جنم دیا جس پر پی آئی اے نے اس بچی کو تاحیات مفت سفری ٹکٹ جاری کر دیا ہے، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دوران پرواز مدینہ منورہ سے ملتان آنے والی پاکستان ائیر… Continue 23reading پی آئی اے نے دوران سفر پیدا ہونے والی بچی کو تاحیات مفت سفری ٹکٹ دے دیا