وفاقی وزارت قانون کافوجداری نظام عدل میں اصلاحات لانے کا اعلان، 9 ماہ میں فیصلہ نہ آنے پر جج کو جواب دینا ہوگا

17  اکتوبر‬‮  2021

وفاقی وزارت قانون کافوجداری نظام عدل میں اصلاحات لانے کا اعلان، 9 ماہ میں فیصلہ نہ آنے پر جج کو جواب دینا ہوگا

کراچی(این این آئی) وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ کریمنل ریفارمز سے متعلق تفصیلات جاری کردیں ہیں،کسی بھی قسم کا فیصلہ 9 ماہ میں دیدیا جائے گا، ماتحت عدالت فیصلہ نہیں دے پائیں گی تو اعلیٰ عدلیہ کے جج کو جواب دینا ہوگا۔ وہ گزشتہ روز کراچی کے مقامی ہوٹل میں جسٹس… Continue 23reading وفاقی وزارت قانون کافوجداری نظام عدل میں اصلاحات لانے کا اعلان، 9 ماہ میں فیصلہ نہ آنے پر جج کو جواب دینا ہوگا

بیرسٹر فروغ نسیم کو تیسری بار وفاقی وزیر قانون بنانے کا فیصلہ

23  جولائی  2020

بیرسٹر فروغ نسیم کو تیسری بار وفاقی وزیر قانون بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) حکومت کا بیرسٹر فروغ نسیم کو تیسری بار وفاقی وزیر قانون بنانے کا فیصلہ، آج ایوان صدر میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے انہوں نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں حکومت کی نمائندگی کرنے کے لئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ جمعرات کے روز خبر کی تصدیق کرتے ہوئے… Continue 23reading بیرسٹر فروغ نسیم کو تیسری بار وفاقی وزیر قانون بنانے کا فیصلہ

بیرسٹر فروغ نسیم کے نام سے جعلی ٹویٹر اکائونٹ چلائے جانے کا انکشاف

21  جون‬‮  2020

بیرسٹر فروغ نسیم کے نام سے جعلی ٹویٹر اکائونٹ چلائے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) سابق وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کے نام سے جعلی ٹویٹر اکائونٹ چلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر فروغ نسیم نے ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل کو خط لکھ دیا ہے ۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ میرے نام سے جعلی… Continue 23reading بیرسٹر فروغ نسیم کے نام سے جعلی ٹویٹر اکائونٹ چلائے جانے کا انکشاف

آرمی چیف   تقرری  کیس عدلیہ میں زیربحث ہونے پر جعلی خبریں ، بیرسٹر فروغ نسیم نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

28  ‬‮نومبر‬‮  2019

آرمی چیف   تقرری  کیس عدلیہ میں زیربحث ہونے پر جعلی خبریں ، بیرسٹر فروغ نسیم نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

اسلام آباد (آن لائن) سابق وفاقی وزیر بیرسٹر فروغ نسیم نے اْن میڈیا ہاؤسز کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا عندیہ دیا ہے جو آرمی چیف کی تقرری کا کیس عدلیہ میں زیربحث ہونے پر جعلی خبریں چلاتے رہے۔ انھوں نے کہا کہ میڈیا ہاؤسز ہمیں بتائیں کہ انھیں کون جعلی خبریں دیتے رہے… Continue 23reading آرمی چیف   تقرری  کیس عدلیہ میں زیربحث ہونے پر جعلی خبریں ، بیرسٹر فروغ نسیم نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

اگر جج صاحب دباؤ میں تھے بھی تو کیا لندن فلیٹس کامعاملہ ختم ہوجاتا؟ اس ٹیپ سے نواز شریف کو کتنا فائدہ ہوسکتاہے؟معروف قانون دان  بیرسٹر فروغ نسیم کے انکشافات

6  جولائی  2019

اگر جج صاحب دباؤ میں تھے بھی تو کیا لندن فلیٹس کامعاملہ ختم ہوجاتا؟ اس ٹیپ سے نواز شریف کو کتنا فائدہ ہوسکتاہے؟معروف قانون دان  بیرسٹر فروغ نسیم کے انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ جج ارشد ملک نیک اور ذمہ دار  آدمی ہیں، اگر جج صاحب دباؤ میں تھے بھی تو کیا لندن فلیٹس کا معاملہ ختم ہو جاتا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون و انصاف نے مریم نواز کی پریس کانفرنس پر رد عمل… Continue 23reading اگر جج صاحب دباؤ میں تھے بھی تو کیا لندن فلیٹس کامعاملہ ختم ہوجاتا؟ اس ٹیپ سے نواز شریف کو کتنا فائدہ ہوسکتاہے؟معروف قانون دان  بیرسٹر فروغ نسیم کے انکشافات

وراثتی سرٹیفکیٹس کے اجراء کا موجودہ قانون تبدیل،اب 15دنوں میں سرٹیفکیٹس حاصل کیاجاسکے گا،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

14  جنوری‬‮  2019

وراثتی سرٹیفکیٹس کے اجراء کا موجودہ قانون تبدیل،اب 15دنوں میں سرٹیفکیٹس حاصل کیاجاسکے گا،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی ) وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ وراثتی سرٹیفکیٹس کے اجراء کا موجودہ قانون بہت پیچیدہ ہے، اس قانون میں تبدیلی سے شہری پندرہ دنوں میں سرٹیفکیٹس حاصل کر سکیں گے،سرٹیفکیٹس کے حصول کیلئے شہریوں کو عدالت سے رجوع کرنے کی بجائے صرف نادراء میں… Continue 23reading وراثتی سرٹیفکیٹس کے اجراء کا موجودہ قانون تبدیل،اب 15دنوں میں سرٹیفکیٹس حاصل کیاجاسکے گا،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

نوازشریف کے پاس اب بھی وقت ہے ، یہ کام کرلیں کیسز سے جان چھوٹ جائے گی،بیرسٹر فروغ نسیم نے طریقہ بتادیا

24  دسمبر‬‮  2018

نوازشریف کے پاس اب بھی وقت ہے ، یہ کام کرلیں کیسز سے جان چھوٹ جائے گی،بیرسٹر فروغ نسیم نے طریقہ بتادیا

کراچی (این این آئی)وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ نوازشریف کے پاس اب بھی وقت ہے منی ٹریل دے دیں، جب تک کوئی مجرم ثابت نہ ہو اسے ہتھکڑی نہیں لگنی چاہیئے، قانون میں سقم نہیں اطلاق کا مسئلہ ہے۔گزشتہ روزیہاں خصوصی گفتگوکرتے ہوئے بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا… Continue 23reading نوازشریف کے پاس اب بھی وقت ہے ، یہ کام کرلیں کیسز سے جان چھوٹ جائے گی،بیرسٹر فروغ نسیم نے طریقہ بتادیا

پندرہ دنوں میں وارثتی سرٹیفکیٹ کا حصول ، زیر التواء مقدمات کو فوری طور پر نمٹانے کیلئے حکومت نے زبردست قدم اُٹھالیا

14  دسمبر‬‮  2018

پندرہ دنوں میں وارثتی سرٹیفکیٹ کا حصول ، زیر التواء مقدمات کو فوری طور پر نمٹانے کیلئے حکومت نے زبردست قدم اُٹھالیا

اسلام آباد( این این آئی)وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ عدالتوں میں زیر التواء مقدمات کو فوری طور پر نمٹانے کیلئے حکومت نے بل تیار لیا ہے، اس بل سے سول پروسیجر میں صردف دو سال لگیں گے،پہلے چالیس سال لگ جاتے تھے، بل کی منظوری سے پندرہ دنوں… Continue 23reading پندرہ دنوں میں وارثتی سرٹیفکیٹ کا حصول ، زیر التواء مقدمات کو فوری طور پر نمٹانے کیلئے حکومت نے زبردست قدم اُٹھالیا

کرپشن کے ذریعے بیرون ممالک منتقل کی گئی دولت واپس لانے کا قانون تیار،وفاقی وزیرقانون نے بڑا اعلان کردیا

16  ستمبر‬‮  2018

کرپشن کے ذریعے بیرون ممالک منتقل کی گئی دولت واپس لانے کا قانون تیار،وفاقی وزیرقانون نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ کرپشن کے ذریعے بیرون ممالک منتقل کی گئی دولت واپس لانے کیلئے قانون بنا لیا ہے۔ایک انٹرویومیں وفاقی وزیر بیرسٹر فروغ نسیم نے کہاکہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اور بچوں کے مقدمے میں منی ٹریل دینے… Continue 23reading کرپشن کے ذریعے بیرون ممالک منتقل کی گئی دولت واپس لانے کا قانون تیار،وفاقی وزیرقانون نے بڑا اعلان کردیا