کیا آپ جانتے ہیں کہ بھارت کے نو منتخب صدر کون ہیں ؟

22  جولائی  2017

کیا آپ جانتے ہیں کہ بھارت کے نو منتخب صدر کون ہیں ؟

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں ہندو قوم پرست رہنما رام ناتھ کووند ملک کے صدر منتخب ہو گئے ۔ اْن کا تعلق سماجی طور پر ہندوؤں کی سب سے نچلی دلت ذات سے ہے۔ کووند کو بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی پشت پناہی حاصل تھی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق رام ناتھ کووند کو بھارتی… Continue 23reading کیا آپ جانتے ہیں کہ بھارت کے نو منتخب صدر کون ہیں ؟

بھارت کا آئندہ صدر کم تر سمجھی جانے والی دلت برادری سے ہوگا

16  جولائی  2017

بھارت کا آئندہ صدر کم تر سمجھی جانے والی دلت برادری سے ہوگا

نئی دہلی (آن لائن)بھارت کا آئندہ صدر دلت برادری سے ہو گا۔ بھارت میں دلت برادری کو انتہائی کم تر گردانا جاتا ہے اور کبھی انہیں اچھوت کہہ کر پکارا جاتا تھا یعنی ایسے افراد جنہیں چھوا بھی نہیں جا سکتا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق 71 سالہ رام ناتھ کوِند کو پیرکو ہونے والے صدارتی… Continue 23reading بھارت کا آئندہ صدر کم تر سمجھی جانے والی دلت برادری سے ہوگا

’’پاکستا نیو آپ کو مبارکباد ‘‘، بھارتی صدر نے مبارک باد کیو ں دی ؟ حقیقت جان کرآپ بھی حیران رہ جائینگے

23  مارچ‬‮  2017

’’پاکستا نیو آپ کو مبارکباد ‘‘، بھارتی صدر نے مبارک باد کیو ں دی ؟ حقیقت جان کرآپ بھی حیران رہ جائینگے

نئی دہلی (این این آئی)پاکستان کے 77ویں قومی دن کے موقع پر بھارتی صدر پرناب مکھرجی نے سماجی روابط کی مشہور ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں بھارتی صدر پرناب مکھرجی کا لکھنا تھا کہ پاکستانی حکومت اور عوام کو یوم پاکستان مبارک ہو۔پرناب مکھرجی کا کہنا… Continue 23reading ’’پاکستا نیو آپ کو مبارکباد ‘‘، بھارتی صدر نے مبارک باد کیو ں دی ؟ حقیقت جان کرآپ بھی حیران رہ جائینگے

پاکستان میں سرجیکل سڑائیکس ،بھارتی صدر کی ہرزہ سرائی ،سنگین دعویٰ کردیا

31  جنوری‬‮  2017

پاکستان میں سرجیکل سڑائیکس ،بھارتی صدر کی ہرزہ سرائی ،سنگین دعویٰ کردیا

نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی صد ر پرناب مکھر جی نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے دراندازی کو روکنے کیلئے لائن آف کنٹرول کے دوسری جانب بھارت کی طرف سے سرجیکل سڑائیکس اپنی علاقائی خودمختاری پر بار بار حملوں کے بعدایک منہ توڑ جواب تھا۔ منگل کو بھارتی میڈیاکے مطابق… Continue 23reading پاکستان میں سرجیکل سڑائیکس ،بھارتی صدر کی ہرزہ سرائی ،سنگین دعویٰ کردیا