چارسدہ ضمنی بلدیاتی انتخابات میں تحریک کلین بولڈ ہو گئی، اے این پی ، جے یوآئی اور قومی وطن پارٹی کے امیدواروں نے ضلع کونسل اور تحصیل کونسل کی تمام نشستوں پر کامیابی حاصل کی

23  دسمبر‬‮  2018

چارسدہ ضمنی بلدیاتی انتخابات میں تحریک کلین بولڈ ہو گئی، اے این پی ، جے یوآئی اور قومی وطن پارٹی کے امیدواروں نے ضلع کونسل اور تحصیل کونسل کی تمام نشستوں پر کامیابی حاصل کی

چارسدہ (آئی این پی ) چارسدہ ضمنی بلدیاتی انتخابات میں تحریک کلین بولڈ ہو گئی ۔ اے این پی ، جے یوآئی اور قومی وطن پارٹی کے امیدواروں نے ضلع کونسل اور تحصیل کونسل کے تمام نشستوں پر کامیابی حاصل کی ، پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہرہ مند خان کے بیٹے بھی تحصیل کونسل کے… Continue 23reading چارسدہ ضمنی بلدیاتی انتخابات میں تحریک کلین بولڈ ہو گئی، اے این پی ، جے یوآئی اور قومی وطن پارٹی کے امیدواروں نے ضلع کونسل اور تحصیل کونسل کی تمام نشستوں پر کامیابی حاصل کی

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہونگے یا غیر جماعتی؟ پی ٹی آئی کی حکومت نے بڑا سرپرائز دیدیا، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

7  ‬‮نومبر‬‮  2018

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہونگے یا غیر جماعتی؟ پی ٹی آئی کی حکومت نے بڑا سرپرائز دیدیا، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) پنجاب حکومت کی جانب سے نچلی سطح پر بلدیاتی انتخابات غیر جماعتی بنیادوں پر کرانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں نظر ثانی کی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔لاہو رہائیکورٹ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کا فیصلہ دے چکی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نئے بلدیاتی نظام میں… Continue 23reading پنجاب میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہونگے یا غیر جماعتی؟ پی ٹی آئی کی حکومت نے بڑا سرپرائز دیدیا، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا ایسا کام ہو گیا سپریم کورٹ نے نواز شریف کو خوشخبری سنا دی

28  فروری‬‮  2018

کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا ایسا کام ہو گیا سپریم کورٹ نے نواز شریف کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق توہین عدالت کی درخواست خارج کردی ہے۔ بدھ کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف بلدیاتی انتخابات سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی،… Continue 23reading کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا ایسا کام ہو گیا سپریم کورٹ نے نواز شریف کو خوشخبری سنا دی

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا ناقابل یقین معرکہ ۔۔پی ٹی آئی کے بجائے کس جماعت نے میدان مارلیا

23  دسمبر‬‮  2016

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا ناقابل یقین معرکہ ۔۔پی ٹی آئی کے بجائے کس جماعت نے میدان مارلیا

لاہور/گجرات(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے انتظامیہ اور پنجاب حکومت کے تمام تر ہتھکنڈوں کے باجود اٹک، جلالپور جٹاں اور تلہ گنگ میں اپنے بلدیاتی عہدیداروں کی بھرپور کامیابی اور ضلع کونسل گجرات میں صرف آٹھ ووٹوں کے… Continue 23reading پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا ناقابل یقین معرکہ ۔۔پی ٹی آئی کے بجائے کس جماعت نے میدان مارلیا

شکست نظرآنے پرن لیگی امیدوار کی جیت کےلئے انوکھی حرکت ،6ماہ کےلئے جیل پہنچ گیا

22  دسمبر‬‮  2016

شکست نظرآنے پرن لیگی امیدوار کی جیت کےلئے انوکھی حرکت ،6ماہ کےلئے جیل پہنچ گیا

پسرور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے میں پسرورمیں میونسپل کمیٹی کی چیرمین شپ کےلئے الیکشن لڑنے والے ن لیگ کے امیدوارکوگرفتارکرلیاگیا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق ن لیگی امیدوارتحریک انصاف کے مخالف امیدوارسے 3ووٹ سےہاررہاتھااس موقع پراس نے گنتی کے دوران ووٹوں کی پرچیاں چبالیں لیکن الیکشن کمیشن کے عملے نے اس… Continue 23reading شکست نظرآنے پرن لیگی امیدوار کی جیت کےلئے انوکھی حرکت ،6ماہ کےلئے جیل پہنچ گیا

بلدیاتی انتخابات ،کھلاڑی عمران خان کے ہوم گرائونڈمیں بھی شکست کھاگئے

22  دسمبر‬‮  2016

بلدیاتی انتخابات ،کھلاڑی عمران خان کے ہوم گرائونڈمیں بھی شکست کھاگئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) غیر سرکاری نتائج کے مطابق پنجاب میں ضلعی سربراہی کی جنگ میں بھی ن لیگ سر فہرست رہی۔ چیئرمین ضلع کونسل کی33 میں سے25 نشستیں جیت لیں۔ ننکانہ صاحب میں عدالتی حکم پر الیکشن روک دیا گیا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق میانوالی سے مسلم لیگ (ن) کے سابق صوبائی وزیر اور… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات ،کھلاڑی عمران خان کے ہوم گرائونڈمیں بھی شکست کھاگئے

 بلدیاتی انتخابات ،پنجاب کے اہم ترین ضلع سے ناقابل یقین نتیجہ آگیا،ن لیگ ہارگئی

22  دسمبر‬‮  2016

 بلدیاتی انتخابات ،پنجاب کے اہم ترین ضلع سے ناقابل یقین نتیجہ آگیا،ن لیگ ہارگئی

پاکپتن (این این آئی) ضلع کونسل پاکپتن کے الیکشن میں پی ٹی آئی نے سابق ایم این اے میاں احمد رضا مانیکا کی نگرانی میں کامیابی حاصل کر لی۔ضلع کونسل کا چیئرمین میاں محمد اسلم سکھیرا اور وائس چیئرمین اسرار ظفر بودلہ، وائس چیئرمین میاں اسلم پرویز ہوتیانہ 38ووٹ منتخب ہو گئے جبکہ مسلم لیگ(ن)ضلع… Continue 23reading  بلدیاتی انتخابات ،پنجاب کے اہم ترین ضلع سے ناقابل یقین نتیجہ آگیا،ن لیگ ہارگئی

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ،کون سی جماعت سرفہرست ،تحریک انصاف کاصفایاہوگیا،نتائج سامنے آگئے

22  دسمبر‬‮  2016

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ،کون سی جماعت سرفہرست ،تحریک انصاف کاصفایاہوگیا،نتائج سامنے آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کے مطابق پنجاب بھرکے 25اضلاع میں نشتیں جیت کرسرفہرست آگئی ہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب بھرسے 33ضلع کونسلوں میں 25پرمسلم لیگ (ن) ،7پرآزادامیدوارجبکہ ایک نشت پرمسلم لیگ (ق) نے کامیابی حاصل کی ہے جبکہ تحریک انصاف کوئی… Continue 23reading پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ،کون سی جماعت سرفہرست ،تحریک انصاف کاصفایاہوگیا،نتائج سامنے آگئے

عمران خان نے پنجاب کے 10اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کو ٹکٹیں دینے کا اختیار اہم رہنماکو سونپ دیا

17  اکتوبر‬‮  2016

عمران خان نے پنجاب کے 10اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کو ٹکٹیں دینے کا اختیار اہم رہنماکو سونپ دیا

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پنجاب کے 10اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کو ٹکٹیں دینے کا اختیار وسطی پنجاب کے صدر عبد العلیم خان کو سونپ دیا ۔ عبد العلیم خان کولاہور ، قصور ،شیخوپورہ ، ننکانہ صاحب،گوجرانوالہ ،گجرات ، حافظ آباد، منڈی بہاؤ الدین ،سیالکوٹ اور نارووال… Continue 23reading عمران خان نے پنجاب کے 10اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کو ٹکٹیں دینے کا اختیار اہم رہنماکو سونپ دیا