جولائی سے ستمبر تک بارشوں سے کپاس کی فصل شدیدمتاثر کسانوں کو اربوں روپے کا نقصان، ہوشربا انکشافات

4  اکتوبر‬‮  2020

جولائی سے ستمبر تک بارشوں سے کپاس کی فصل شدیدمتاثر کسانوں کو اربوں روپے کا نقصان، ہوشربا انکشافات

اسلام آباد(آن لائن)جولائی سے  ستمبر تک ہونے والی شدید بارشوں سے سندھ اور پنجاب میں کپاس کی فصل متاثر ہونے سے  کسانوں کواربوں روپے کا نقصان  اٹھانا پڑا۔کپاس کی فصل گزشتہ سال کی نسبت 3 لاکھ 8 ہزار ہیکٹر رقبہ پر کم کاشت کی گئی تھی ۔گزشتہ سال 25 لاکھ 26 ہزار ہیکٹر پر کپاس… Continue 23reading جولائی سے ستمبر تک بارشوں سے کپاس کی فصل شدیدمتاثر کسانوں کو اربوں روپے کا نقصان، ہوشربا انکشافات

سردیوں کی آمد،بارشوں کی پیش گوئی،شہروں کے نام جاری،گرم کپڑے اور کمبل نکال لیں

8  اکتوبر‬‮  2016

سردیوں کی آمد،بارشوں کی پیش گوئی،شہروں کے نام جاری،گرم کپڑے اور کمبل نکال لیں

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی، سرگودھا، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد ڈویژن، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہو سکتی ہے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور مردان،… Continue 23reading سردیوں کی آمد،بارشوں کی پیش گوئی،شہروں کے نام جاری،گرم کپڑے اور کمبل نکال لیں

پڑوسی ملک میں تباہی مچ گئی ، درجنوں ہلاک، لاکھوں بے گھر

30  جولائی  2016

پڑوسی ملک میں تباہی مچ گئی ، درجنوں ہلاک، لاکھوں بے گھر

پٹنہ/دسپور(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کی کئی ریاستوں میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، ریاست بہار اور آسام میں مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 47 ہوگئی جبکہ لاکھوں افراد بے گھر ہو گئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک ، اتر کھنڈ اور ہماچل پردیش سمیت بھارت کی مختلف ریاستوں میں طوفانی… Continue 23reading پڑوسی ملک میں تباہی مچ گئی ، درجنوں ہلاک، لاکھوں بے گھر