طیارہ حادثہ،اے ٹی آر طیاروں کے حوالے سے شیک ڈاؤن رپورٹ منظرعام پرآگئی

17  دسمبر‬‮  2016

طیارہ حادثہ،اے ٹی آر طیاروں کے حوالے سے شیک ڈاؤن رپورٹ منظرعام پرآگئی

کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن کی جانب سے اے ٹی آر طیاروں کے حوالے سے شیک ڈاؤن رپورٹ منظرعام پرآگئی ہے۔رپورٹ کے مطابق دوران پروازاے ٹی آر طیاروں کے انجن 20بار بند ہوئے جبکہ جہازوں کی دیکھ بھال کا نظام بھی بین الاقوامی معیار کے مطابق نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے… Continue 23reading طیارہ حادثہ،اے ٹی آر طیاروں کے حوالے سے شیک ڈاؤن رپورٹ منظرعام پرآگئی

پی آئی اے نے کتنی قسم کے اے ٹی آر طیارے ہیں ،گراؤنڈ کردیئے تو کیا ہوگا؟حیرت انگیزانکشافات

13  دسمبر‬‮  2016

پی آئی اے نے کتنی قسم کے اے ٹی آر طیارے ہیں ،گراؤنڈ کردیئے تو کیا ہوگا؟حیرت انگیزانکشافات

لاہور( این این آئی)پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کو اے ٹی آر طیارے گراؤنڈ ہونے کی صورت میں روزانہ کروڑوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑے گا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کے دو اقسام کے اے ٹی آر طیارے ہیں جس میں سے پانچ اے ٹی آر 42… Continue 23reading پی آئی اے نے کتنی قسم کے اے ٹی آر طیارے ہیں ،گراؤنڈ کردیئے تو کیا ہوگا؟حیرت انگیزانکشافات

طیارہ حادثہ،جہاز بنانے والی کمپنی اے ٹی آر کا موقف بھی سامنے آگیا

7  دسمبر‬‮  2016

طیارہ حادثہ،جہاز بنانے والی کمپنی اے ٹی آر کا موقف بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)جہاز بنانے والی کمپنی اے ٹی آر نے طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔جہاز بنانے والی کمپنی اے ٹی آر نے پی آئی اے کے کریش ہونے والے مسافر جہاز PK 661 کے بارے میں بیان جاری کیا اور حادثے… Continue 23reading طیارہ حادثہ،جہاز بنانے والی کمپنی اے ٹی آر کا موقف بھی سامنے آگیا