پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ آمنہ بابر نے شادی کرلی

18  فروری‬‮  2019

پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ آمنہ بابر نے شادی کرلی

کراچی (آن لائن)پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ آمنہ بابر نے شادی کرکے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا۔آمنہ بابر نے زاہد نون سے شادی کی ہے، ان دونوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہورہی ہیں، جبکہ ان کی جوڑی کو بھی خوب پسند کیا جارہا ہے۔ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ… Continue 23reading پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ آمنہ بابر نے شادی کرلی