آئی جی اسلام آباد عامرذوالفقار خان کو تبدیل کر دیا گیا

6  جنوری‬‮  2021

آئی جی اسلام آباد عامرذوالفقار خان کو تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آئی جی اسلام آباد عامرذوالفقار خان کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ قاضی جمیل الرحمان کو وفاقی دارالحکومت میں آئی جی تعینات کر دیا گیا ہے۔قاضی جمیل الرحمان اس سے قبل خیبرپختونخوا میں خدمات انجام دے رہے تھے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق مبینہ طور پر آئی جی جو… Continue 23reading آئی جی اسلام آباد عامرذوالفقار خان کو تبدیل کر دیا گیا