انڈونیشیا ، پولٹری بحران پر قابو پانے کیلئے1 کروڑ انڈے تلف کرنے کا اعلان

6  ستمبر‬‮  2019

انڈونیشیا ، پولٹری بحران پر قابو پانے کیلئے1 کروڑ انڈے تلف کرنے کا اعلان

جکارتہ(آن لائن) انڈونیشیا میں گرتی قیمتوں سے تنگ پولٹری مالکان نے ایک کروڑ سے زیادہ انڈے تلف کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا میں پولٹری کی گرتی ہوئی قیمتوں کو مستحکم اور پولٹری سیکٹر کو بحران سے نکالنے کے لئے مالکان نے ایک کروڑ سے زیادہ انڈوں… Continue 23reading انڈونیشیا ، پولٹری بحران پر قابو پانے کیلئے1 کروڑ انڈے تلف کرنے کا اعلان

انڈونیشیا کا اپنا دارالحکومت بورنیو جزیرے منتقل کرنے کا فیصلہ

27  اگست‬‮  2019

انڈونیشیا کا اپنا دارالحکومت بورنیو جزیرے منتقل کرنے کا فیصلہ

جکارتا(آن لائن)انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے ملک کا دارالحکومت جنگلوں سے گھرے مشرقی کنارے پر واقع بورنیو جزیرے منتقل کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق پیش کردہ مقام علاقائی شہروں بالکپاپان اور ساماریندا کے نزدیک ہے جہاں قدرتی آفات کا خدشہ کم ہے اور حکومت کے پاس وہاں پہلے… Continue 23reading انڈونیشیا کا اپنا دارالحکومت بورنیو جزیرے منتقل کرنے کا فیصلہ

انڈونیشیا میں والدین نے گوگل سے متاثر ہو کر بچے کا نام ہی گوگل رکھ لیا

27  جون‬‮  2019

انڈونیشیا میں والدین نے گوگل سے متاثر ہو کر بچے کا نام ہی گوگل رکھ لیا

جکارتہ(این این آئی) انڈونیشیا میں والدین نے اپنے بچے کا ایسا انوکھا نام رکھا کہ اسے دنیا کے سب سے عجیب نام کا اعزاز مل گیا۔ انڈونیشیا کے مقامی میڈیا کے مطابق جنوب مغربی صوبے میں مقیم ایک فیملی نے اپنے نومولود کا نام گوگل رکھتے ہوئے اْسے قانونی طور پر رجسٹرڈ بھی کرا لیا… Continue 23reading انڈونیشیا میں والدین نے گوگل سے متاثر ہو کر بچے کا نام ہی گوگل رکھ لیا

’’اللہ پاک کی قدرت ‘‘ وہ درخت جو اندھیری راتوں میں اتنا چمکتا ہے کہ روشنی میلوں دور جاتی ہے، ایک پتے کی لمبائی کتنی ہے اوریہ درخت کہاں واقع ہے؟

25  جون‬‮  2019

’’اللہ پاک کی قدرت ‘‘ وہ درخت جو اندھیری راتوں میں اتنا چمکتا ہے کہ روشنی میلوں دور جاتی ہے، ایک پتے کی لمبائی کتنی ہے اوریہ درخت کہاں واقع ہے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں ایک ایسا درخت پایا جاتا ہے جو قدر میں سات فٹ کے لگ بھگ لمبا ہوتا ہے. قدرت نے اس میں انوکھی خوبی پیدا کی ہے کہ وہ رات کو اس طرح چمکتا ہے کہ اس کی چمک میلوں دور سے دکھائی دیتی ہے اور اس کی… Continue 23reading ’’اللہ پاک کی قدرت ‘‘ وہ درخت جو اندھیری راتوں میں اتنا چمکتا ہے کہ روشنی میلوں دور جاتی ہے، ایک پتے کی لمبائی کتنی ہے اوریہ درخت کہاں واقع ہے؟

انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 17 افراد ہلاک ہوگئے

19  جون‬‮  2019

انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 17 افراد ہلاک ہوگئے

جاوا (این این آئی)انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت17 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک شخص کی تلاش جاری ہے۔انڈونیشین حکام کے مطابق کشتی ڈوبنے کا حادثہ صوبے جاوا میں پیش آیا۔ حکام کے مطابق لکڑی کی کشتی دریا کی سمندر کی بلند موجوں کی وجہ سے حادثے کا شکار ہوئی۔کشتی پر 57افراد موجود تھے… Continue 23reading انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 17 افراد ہلاک ہوگئے

انڈونیشیا میں جنگی طیارے سحری کیلئے جگانے کا کام سرانجام دیتے ہیں

10  مئی‬‮  2019

انڈونیشیا میں جنگی طیارے سحری کیلئے جگانے کا کام سرانجام دیتے ہیں

جکارتہ(این این آئی)انڈونیشیا میں جنگی طیارے روزے داروں کو سحری کیلئے جگاتے ہیں ۔ جزیرہ جاوا میں آبادی کے اوپر پروازیں کر کے رمضان بھر سحری کیلئے جگانے کا کام انجام دیتے ہیں ۔ طیارے نچلی پروازیں بھرتے ہیں ۔ ان کے شور سے لوگ نیند سے بیدار ہو جاتے ہیں ۔ انڈونیشیا ایشیاء کے… Continue 23reading انڈونیشیا میں جنگی طیارے سحری کیلئے جگانے کا کام سرانجام دیتے ہیں

انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے،جانی نقصان نہیں ہوا،سونامی کی وارننگ جاری

13  اپریل‬‮  2019

انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے،جانی نقصان نہیں ہوا،سونامی کی وارننگ جاری

جکارتہ(این این آئی)مشرقی انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ،زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ آٹھ ریکارڈ کی گئی، حکام کی جانب سے اس زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی ابھی تک حتمی اطلاع نہیں دی گئی، زلزلے کے جھٹکوں کے بعد انڈونیشیا کے قدرتی آفات سے نمٹنے… Continue 23reading انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے،جانی نقصان نہیں ہوا،سونامی کی وارننگ جاری

جرم کا اعتراف کرانے کیلئے ملزم پرسانپ چھوڑ دیا گیاپھر کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل ،سوشل میڈیا پر شدید ردعمل،پولیس کا حیران کن ردعمل

12  فروری‬‮  2019

جرم کا اعتراف کرانے کیلئے ملزم پرسانپ چھوڑ دیا گیاپھر کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل ،سوشل میڈیا پر شدید ردعمل،پولیس کا حیران کن ردعمل

جکارتا(آن لائن) انڈونیشیا پولیس نے ملزم پر دوران تفتیش جرم کا اعتراف کرانے کے لیے سانپ چھوڑنے پر معافی مانگ لی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پر عوام سے معافی مانگ لی ہے۔ اس ویڈیو میں تفتیشی اہلکار تھانے میں ایک ملزم پرسانپ… Continue 23reading جرم کا اعتراف کرانے کیلئے ملزم پرسانپ چھوڑ دیا گیاپھر کیا ہوا؟ ویڈیو وائرل ،سوشل میڈیا پر شدید ردعمل،پولیس کا حیران کن ردعمل

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتیں 300،ایک اورسونامی کا خطرہ

24  دسمبر‬‮  2018

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتیں 300،ایک اورسونامی کا خطرہ

جکارتہ(این این آئی)انڈونیشیا کے آبنائے سْنڈا میں پیدا ہونے والی سونامی سے ہونیوالی ہلاکتیں 300ہوگئیں ۔ انڈونیشیا کے ہنگامی حالات سے نمٹنے والے ادارے نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ امکاناً یہ سونامی کوہ اناک کراکاٹوا کے پھٹنے کے نتیجے میں پیدا ہوئی تھی۔ زخمیوں کی تعداد1100 بتائی گئی ہے۔ لاپتہ افراد… Continue 23reading انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتیں 300،ایک اورسونامی کا خطرہ