خدارا انٹرنیٹ ایکسپلورر کا پیچھا چھوڑ دیں

11  فروری‬‮  2019

خدارا انٹرنیٹ ایکسپلورر کا پیچھا چھوڑ دیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پرانی عادتوں سے جان چھڑانا مشکل ہوتا ہے مگر وہ تبدریج ختم ہو ہی جاتی ہیں۔ مگر کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ آج کے عہد میں بھی ایسے لوگوں، اداروں اور کمپنیوں کی کمی نہیں جو کہ ‘زمانہ قدیم’ کا ویب براﺅزر انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال کررہے ہیں۔ اور یہ مسئلہ… Continue 23reading خدارا انٹرنیٹ ایکسپلورر کا پیچھا چھوڑ دیں