جن کے پاس یہ والے پرائز بانڈزہیں وہ تیار ہو جائیں کیونکہ۔۔

26  مئی‬‮  2018

جن کے پاس یہ والے پرائز بانڈزہیں وہ تیار ہو جائیں کیونکہ۔۔

لاہور( این این آئی)40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم جون کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے سات کروڑ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں ڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں پانچ لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی16اپریل کو ہو گی

8  اپریل‬‮  2018

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی16اپریل کو ہو گی

لاہور( این این آئی)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16اپریل کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

200مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل) ہو گی

13  دسمبر‬‮  2017

200مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل) ہو گی

لاہور( این این آئی)200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( جمعہ)کو لاہور میں منعقد ہو گی ۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میںڈھائی لاکھ روپے کے 5جبکہ تیسرے انعام میں1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔ یہ رواں سال کی آخری… Continue 23reading 200مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (کل) ہو گی