پاکستان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کر لی

22  فروری‬‮  2021

پاکستان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کر لی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں انتخابات کیلئے بھی ٹیکنالوجی کا استعمال،پاکستان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کر لی۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ووٹنگ مشین سے متعلق بریفنگ دی اور کہاکہ مشین نیشنل انسٹیٹیوٹ آف الیکٹرانک نے تیار کی ہے، مشین کے دو حصے ہیں ایک حصے پر انتخابی نشانات ہیں،… Continue 23reading پاکستان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کر لی