ڈالر کی قیمت اور شرح سود میں اضافہ سے صنعتی شعبہ متاثر ہوگا ، صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن

21  مئی‬‮  2019

ڈالر کی قیمت اور شرح سود میں اضافہ سے صنعتی شعبہ متاثر ہوگا ، صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن

لاہور(این این آئی)صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر نے اوپن مارکیٹ میں ڈالر اوپن مارکیٹ میں 152 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچنے اور شرح سود میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے معیشت مزید مشکلات کا شکار ہو گی ،شرح سود بڑھنے سے صنعتی… Continue 23reading ڈالر کی قیمت اور شرح سود میں اضافہ سے صنعتی شعبہ متاثر ہوگا ، صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن

بجٹ میں ٹیکسز کی شرح میں کمی کرکے موثر ٹیکس پالیسی کا اعلان کیا جائے : افتخار بشیر

8  مئی‬‮  2019

بجٹ میں ٹیکسز کی شرح میں کمی کرکے موثر ٹیکس پالیسی کا اعلان کیا جائے : افتخار بشیر

لاہور(این این آئی)تاجر رہنما و صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر نے کہا ہے کہ نئے مالی سال 2019-20کے بجٹ میں بالواسطہ اور بلاواسطہ ٹیکسز کی شرح میں کمی کرکے موثر ٹیکس پالیسی کا اعلان کیا جائے ،مربوط حکمت عملی اور تاجروں کی تجاویز کے مطابق موثر ٹیکس کا نفاذ کرکے ٹیکس… Continue 23reading بجٹ میں ٹیکسز کی شرح میں کمی کرکے موثر ٹیکس پالیسی کا اعلان کیا جائے : افتخار بشیر

گیس کی قیمتوں میں اضافہ سے معاشی ترقی کی رفتار میں کمی ،مہنگائی میں اضافہ ہوگا : افتخار بشیر

16  اپریل‬‮  2019

گیس کی قیمتوں میں اضافہ سے معاشی ترقی کی رفتار میں کمی ،مہنگائی میں اضافہ ہوگا : افتخار بشیر

لاہور ( این این آئی) صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھاری (اوگرا ) کی چیئرپرسن کی طرف سے گیس کی قیمتوں میں75سے80فیصد اضافہ کے عندیہ پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں80فیصد تک اضافہ سے صنعتی شعبہ بری طرح متاثر ہوگا… Continue 23reading گیس کی قیمتوں میں اضافہ سے معاشی ترقی کی رفتار میں کمی ،مہنگائی میں اضافہ ہوگا : افتخار بشیر

ملائیشیا کے وزیراعظم کے دورہ پاکستان سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا : افتخار بشیر

27  مارچ‬‮  2019

ملائیشیا کے وزیراعظم کے دورہ پاکستان سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا : افتخار بشیر

لاہور(این این آئی) صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر نے ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد کے دورہ پاکستان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملائیشیا کے وزیراعظم کے دورہ پاکستان سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا ،جنوب مشرقی ایشیاء میں پاکستان ملائیشیا کا دوسرا سب سے بڑا تجارتی… Continue 23reading ملائیشیا کے وزیراعظم کے دورہ پاکستان سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا : افتخار بشیر

انٹرنیشنل سرمایہ کاری کانفرس سے صوبہ صنعتی ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا : افتخار بشیر

20  مارچ‬‮  2019

انٹرنیشنل سرمایہ کاری کانفرس سے صوبہ صنعتی ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا : افتخار بشیر

لاہور(این این آئی)صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر نے پنجاب حکومت کی جانب سے 12۔اپریل کو لاہور میں منعقد ہونے والی انٹرنیشنل سرمایہ کاری کانفرنس کے انعقادکو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انٹرنیشنل سرمایہ کاری کانفرنس سے سرمایہ کاری کے نئے دروازے کھلیں گے اور صوبہ صنعتی ترقی کی… Continue 23reading انٹرنیشنل سرمایہ کاری کانفرس سے صوبہ صنعتی ترقی کی راہوں پر گامزن ہوگا : افتخار بشیر

ڈالر پر انحصار کم کرکے روپے میں تجارت سے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں گے‘ افتخار بشیر

26  دسمبر‬‮  2018

ڈالر پر انحصار کم کرکے روپے میں تجارت سے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں گے‘ افتخار بشیر

لاہور(این این آئی ) تاجر رہنما و صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر سابق ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبرآف کامرس نے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی کوئیٹہ چیمبرز آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے ڈالر پر انحصار کم کرکے روپے میں تجارت کرنے کے عزم کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا… Continue 23reading ڈالر پر انحصار کم کرکے روپے میں تجارت سے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھیں گے‘ افتخار بشیر