بھارتی پائلٹ ابھینندن پاکستانی سرحد کے قریب تعینات

21  اپریل‬‮  2019

بھارتی پائلٹ ابھینندن پاکستانی سرحد کے قریب تعینات

نئی دہلی(این این آئی)پاکستان سے رہائی پانے والے بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن ورتھمن کو انڈین ایئر فورس (آئی اے ایف) نے دوبارہ سری نگر میں قائم فرنٹ لائن ایئربیس پر تعینات کردیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی حکام نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ ابھی نندن کو سری نگر… Continue 23reading بھارتی پائلٹ ابھینندن پاکستانی سرحد کے قریب تعینات