آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

22  جنوری‬‮  2019

آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

برسبین (این این آئی)سری لنکا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ(کل)24 جنوری سے شروع ہوگا۔ شیڈول کے مطابق ونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ یکم فروری سے 5 فروری تک کینبرا میں کھیلا جائے گا۔