کاروبار صبح 6 سے شام 6 تک ہی ہوگا، سختی سے عملدرآمد کرانے کا حکم

26  جولائی  2021

کاروبار صبح 6 سے شام 6 تک ہی ہوگا، سختی سے عملدرآمد کرانے کا حکم

کراچی (این این آئی) وزیراعلی سندھ نے کاروبار صبح 6 سے شام 6 تک کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا حکم دے دیا۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے لائن آف ایکشن دے دیا۔ انہوں نے ہدایت دی ہے کہ کاروبار صبح 6 سے شام 6 تک… Continue 23reading کاروبار صبح 6 سے شام 6 تک ہی ہوگا، سختی سے عملدرآمد کرانے کا حکم

وزیر اعلیٰ سندھ کیخلاف نوری آباد پاور اور منی لانڈرنگ کیس میں انتہائی اہم پیشرفت

5  جولائی  2021

وزیر اعلیٰ سندھ کیخلاف نوری آباد پاور اور منی لانڈرنگ کیس میں انتہائی اہم پیشرفت

کراچی (این این آئی)احتساب عدالت نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کیخلاف نوری آباد پاور اور منی لانڈرنگ کیس میں سابق سیکرٹری توانائی سندھ آغا واصف کے بینک اکاؤنٹس اور جائیدادیں منجمند کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی جبکہ آغا واصف نے فیصلے کیخلاف اعتراضات دائر کر دیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام… Continue 23reading وزیر اعلیٰ سندھ کیخلاف نوری آباد پاور اور منی لانڈرنگ کیس میں انتہائی اہم پیشرفت

نسلہ ٹاور بھی بنی گالا کی طرح ریگولرائز ہو سکتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

3  جولائی  2021

نسلہ ٹاور بھی بنی گالا کی طرح ریگولرائز ہو سکتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (این این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہدایت پر ، صوبائی حکومت نے گجر اور اورنگی نالہ سے تجاوزات ہٹانے کے سبب بے گھر ہونے والے 6500 خاندانوں کو 80 مربع گز کے پلاٹ الاٹ کرنے اورسپریم کورٹ سے بحریہ ٹائون… Continue 23reading نسلہ ٹاور بھی بنی گالا کی طرح ریگولرائز ہو سکتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ حکومت کی دکان پکوڑوں کی اور باتیں کروڑوں کی ہوتی ہیں، پی ٹی آئی اراکین وزیراعلیٰ مراد علی شاہ پر برس پڑے

22  جون‬‮  2021

سندھ حکومت کی دکان پکوڑوں کی اور باتیں کروڑوں کی ہوتی ہیں، پی ٹی آئی اراکین وزیراعلیٰ مراد علی شاہ پر برس پڑے

کراچی(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی بجٹ اجلاس میں سندھ حکومت اور وزیر اعلیٰ سندھ پر برس پڑے۔ اراکین اسمبلی نے سندھ کے بجٹ میں ہونے والی نا انصافیوں ناقص پالیسیوں اور اپوزیشن ارکان کی تجاویز کو مسترد کرنے پر سندھ حکومت اور وزیر اعلیٰ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔سندھ اسمبلی… Continue 23reading سندھ حکومت کی دکان پکوڑوں کی اور باتیں کروڑوں کی ہوتی ہیں، پی ٹی آئی اراکین وزیراعلیٰ مراد علی شاہ پر برس پڑے

پی ٹی آئی نالہ پارٹی بن گئی ہے، مراد علی شاہ

14  جون‬‮  2021

پی ٹی آئی نالہ پارٹی بن گئی ہے، مراد علی شاہ

کراچی (این این آئی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نالہ پارٹی بن گئی ہے اور نالے میں بہہ جائے گی۔ پیر کو چیف منسٹر ہائوس میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے ۔اس موقع پر ان کے… Continue 23reading پی ٹی آئی نالہ پارٹی بن گئی ہے، مراد علی شاہ

عید پر رشتے داروں کو گھر آنے سے روکیں، عوام سے حیرت انگیز اپیل کر دی گئی

13  مئی‬‮  2021

عید پر رشتے داروں کو گھر آنے سے روکیں، عوام سے حیرت انگیز اپیل کر دی گئی

کراچی (این این آئی)وزیرِاعلی سندھ مراد علی شاہ نے صوبے بھر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ اس سال عید الفطر پر رشتے داروں کو اپنے گھر آنے سے روکیں۔ترجمان کے مطابق وزیرِاعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت کراچی میں کورونا وائرس کی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں وزیرِ اعلی… Continue 23reading عید پر رشتے داروں کو گھر آنے سے روکیں، عوام سے حیرت انگیز اپیل کر دی گئی

تحریک انصاف کا مستقبل صفر قرار دے دیا گیا

17  فروری‬‮  2021

تحریک انصاف کا مستقبل صفر قرار دے دیا گیا

کراچی (آن لائن )وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا مستقبل صفر ہے۔صوبائی الیکشن کمیشن آفس کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو سندھ کے عوام کا اعتماد حاصل ہے سانگھڑ اور ملیر میں کے ضمنی انتخابات میں لیڈ بڑھی… Continue 23reading تحریک انصاف کا مستقبل صفر قرار دے دیا گیا

مراد علی شاہ کو سندھ میں ہونے والی کرپشن کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا

24  جنوری‬‮  2021

مراد علی شاہ کو سندھ میں ہونے والی کرپشن کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا

کراچی (این این آئی) پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ نے گلشن عمیر سوسائٹی میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کیا ان کے ہمراہ کراچی کے صدر خرم شیرزمان پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر بلاول غفار، رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی ، پی ایس 88پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار جانشیر و دیگر… Continue 23reading مراد علی شاہ کو سندھ میں ہونے والی کرپشن کا ذمہ دار قرار دے دیا گیا

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کیخلاف ریفرنس میں نیب کو وعدہ معاف گواہ مل گیا،تفتیش میں ٹھیکیدار نے سب کچھ اگل دیا

21  جنوری‬‮  2021

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کیخلاف ریفرنس میں نیب کو وعدہ معاف گواہ مل گیا،تفتیش میں ٹھیکیدار نے سب کچھ اگل دیا

کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ کیخلاف ریفرنس میں نیب کووعدہ معاف گواہ مل گیا ہے۔ نیب کی تفتیش میں ٹھیکیدار امجد حسین نے اہم معلومات دی ہے۔ نیب نے مرادعلی شاہ کیخلاف مجموعی طور پر 125 گواہان تیار کرلئے ہیں۔دستاویزات کے مطابق پرائیویٹ کنٹریکٹرامجدحسین وعدہ معاف گواہ بن گئے ہیں۔ انہوں نے نیب کو… Continue 23reading وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کیخلاف ریفرنس میں نیب کو وعدہ معاف گواہ مل گیا،تفتیش میں ٹھیکیدار نے سب کچھ اگل دیا